پنجاب میں فستانیت عروج پر ہے۔ طاقت اور تکبر سے بھرے ہوئی خاتون نے اقتدار سنبھالتے ہی فوجداری قانون میں نیا جرم "توہینِ مریم نواز" بنا دیا ہے۔ تنقید کرنا ہر پاکستانی شہری کا بنیادی آئینی حق ہے۔ ایف آئی اے اور پولیس کو اب ظلم اور آزادی رائے کا اظہار کے اوپر قدخان لگانے کیلئے استعمال کیا جائے گا Welcome to Purana Pakistan !
@MalBokhari @SdqJaan جناب تنقید کرنا سب کا حق ہے مگر تضحیک اور توہین کرنا کسی کا حق نہیں اپ بھی ایک خاتون ہیں اگر کوئی اپ کو گالی دے گا اپ کی ماں بہن بیٹی کو گالی دے گا اپ کو برداشت ہوگا جو کہ اپ ابھی تک لوگوں کے اوپر کرتے ائے ہیں اپ کو فرق نہیں پڑتا
@MalBokhari @SdqJaan چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں ۔ کوئی بتادے
@MalBokhari Ye tanqeed nahi qatal ka ilzam tha Ab mukabla kro, rone ku lg gai?
@MalBokhari Shandana Gulzar should provide the evidences to FIA and to public as well. I being PTI worker demand this
@MalBokhari احساس برتری میں سر سے پاؤں تکُ لبریز احساس کمتری کاُشکار اس عورت سے اس سے زیادہ کی توقع نہ رکھیں. ایک تو کم پڑھی لکھی ہے اور اوپر سے خود نمائی کی شوقین اور حرام کی بےتحاشا کمائی، کبھی مطالعہ کے قریب نہیں گئی ہاں البتہ وڈیو کی شوقین ہے۔ شدت پسند عورت ہے