This Long March is not a demonstration but a mass movement against #BalochGenocide. From Turbat to DG Khan, thousands of Baloch are part of it, and this movement will fight against state barbarism across Balochistan. #MarchAgainstBalochGenocide
@MahrangBaloch_ صحت کارڈ غریبوں کے لیے کتنی بڑی نعمت تھی یہ اپ خود دیکھ لیں
نواےبلوچستان" (پوچھتا ہے آدھا ادھورا بلوچستان ) یہ نظم میں نے 2019 میں بہت سے بلوچ طلباء کے مسنگ ہونے پر لکھی تھی ....اس وقت تو کسی نے بلوچستان کی آواز نہیں سنی ' سو نتیجہ یہ نکلا کہ آج پورا پاکستان بلوچستان جیسا بن گیا - ہوتا نہیں پورا' رہتا ہے بن ادھورا جس کے یہ لفظ "پاکستان" پوچھتا ہے آج پھر' گرفتہ وبے توقیر' وہ آدھا ادھورا بلوچستان دیکھ ! سنگلاخ تو ہیں میرے چٹان' چٹیل تو ہیں میرے یہ میدان پھرہوا کیوں کر تیرایہ دل چٹیل ؟ اورکہاں کھوگیا وہ جو تھا حب انسان ؟ قصور میرا یہ کہ میں نے کی لب کشایی "کہ کیوں قید زندان سے خبر نہ آئی؟".. گراں گزری ان کو یہ دہایی' سو بن بیٹھے روح کا سرطان میں تو تھا تھرکی مانند پنجر ' مانا کے میں تھا سوکھا بنجر پرسوکھی مٹی کی اس آبیاری کو کب میں نے چاہا تھا خون معصومان نہیں بولتے اب اجمل جامی' گونگے ہوگیے سب مجیب شامی ڈھونڈتے پھرتے ہیں وہ بس اسامی ' وہ سب سلیم صافی وہ سب کامران خان کچھ دیر تو بول کہ سونی ہر گلی ہے دو سطریں تو لکھ کہ چڑھی پھر بلی ہے گھر سے اس کو گیے اب مدت ہو چلی ہے دل گدازی کو تیری‘ کیا کافی نہیں یہ داستان ؟ سوکشمیرکا مقدمہ لڑنے والو! فلسطین کا نوحہ کرنے والو! اے یمن پے آہیں بھرنے والو! فریاد کنا ہے اپنا ہی خاندان کیوں اجاڑتا ہے یوں بوستان؟' باغباں کا تو کام ہے تزئین گلستان .. عدم ہوجاتا ہے ہر گھمسان' بھول گیا کیا نمرود' فرعون کی داستان؟.. آفرین تیری پاسبانی پراے پاسبان! تحسین تیری نگہت پراےنگہبان!.. ظلمت کا مٹ جاتا ہے سب نام و نشان' إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ.. ہوتا نہیں ہے پورا' رہتا ہے بن ادھورا جس کے یہ لفظ”پاکستان" پوچھتا ہے آج پھر' گرفتہ وبے توقیر' وہ آدھا ادھورا بلوچستان...! "قلم کی جسارت وقاص نواز"
@MahrangBaloch_ We shall fight untill we got right
@MahrangBaloch_ پنجاب کی مائیں بہنیں آپ کے ساتھ ہیں . ہم شرمندہ ہیں .
@MahrangBaloch_ I am ashamed as a Pakistani I also believed the ISI propaganda that the Baloch missing persons were terrorists untill the ISI started doing same to us Punjabis…what they did with @arsched what they did with @ImranRiazKhan both loved Pakistan! Only to install criminal Sharifs 1/2
@MahrangBaloch_ Pory Pak ko ab nukalna ho Ga Ji zulm AJ pory Pak my ho raha Hy us ky khilaf
@MahrangBaloch_ We stand by your side, its your due right to claim a proper, and free and fair environment with full access to the due share of resources and protection from the state.