جب دین اسلام کے باغی تخت نشین ہوں، تو فکرِ حسین ہمیشہ میدان عمل میں نظر آتی ہے، جسکی گواہی حسینی مشن کے وارث دے رہے ہیں جو پچھلے 8ماہ سے پابندِ سلاسل ہیں۔
مگر افسوس جو لوگ دین کی پامالی دیکھنے کے باوجود ظالموں کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہیں،وہ کس منہ سے حسینی ہونے کادعویٰ کرتے ہیں؟
‼️بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ‼️
ہر اس گونگے شیطان کا جو سانحہ مریدکے سے لیکر ابتک خاموش ہیں وہ کوئی پیڑ ہو وہ کوئی مفتی اعظم ہو وہ کوئی امیر اہلسنت کا گڈی نشین ہو کوئی بھی ہو
یہ وہ دور ہے جہاں ظلم صرف کیا نہیں جاتا بلکہ اس کا دفاع بھی کیا جاتا ہے
مصلحتوں کے پردے میں ظالموں کو تحفظ دیا جاتا ہے اور ایوانِ اقتدار کی بقا کے لیے حق بولنے والوں کے قلم توڑے اور زبانیں بند کی جاتی ہیں
لیکن حق کی ایک صدا، باطل کے ہزار نعروں پر بھاری ہوتی ہے
Release Saad Rizvi
مفتی ساب آپ سے کئ درجے بہتر یہ ہندو نکلا جو سود پہ کھل کہ بات کر رہا ہے آئینہ تو ہندو مسلمانوں کو دیکھا رہا ہے آپ کن کو یہ آئینہ دیکھا رہے ہیں افسوس مفتی ساب آپ نے ایک بار بھی سود کا یا اللہ کے ساتھ جنگ کا ذکر نہیں کیا مفتی ساب آپ بس اپنے نام کےترانے سنا کرے یہ آپکے سے نہیں ہوگا
نہ تو یہ ایڈیٹ ہے دیکھے اس ویڈیو میں جن پھولوں کا آپ لوگ ذکر کرتے ہیں وہ سر پہ رکھے ہوئے ہیں اس ویڈیو کو ایڈیٹ کہنا بپا جانی کی آپ گستاخی کر رہے ہیں
میرا موقف تھا آپ ججوں کو قتل کی دھمکی دے رہی ہیں آپ کے بپا جانی کا یہ موقف ہے غلط رنگ مت دے
محرم الحرام میں منبروں پہ بیٹھ کہ آنسو بھی نکالے گئے 1450 سالہ پہلے یزید کو گالی بھی دئے گئے لیکن سانحہ مریدکے پہ جو گونگے شیطان بن گئے ان سب کا بائیکاٹ کیا جائے جسطرح اسرائیلی پروڈکٹ کا کامیاب ترین بائیکاٹ اب بھی چل رہا ہے سوال کرے کیا آپ اس منبر پہ بیٹھنے کے اہل ہیں ؟
وطنِ عزیز میں اب کون کھڑا ہے حق کے لیے
ظلم کی رات میں خاموش ہیں سارے راہِ وفا کے دیے
چھپ گئے جو بولتے تھے ستم کے سامنے
اب تو بس خوف کی آوازیں ہیں حق گوئی کی کہانیاں مر گئیں
دل کی گہرائی سے نکلتی ہے ایک چیخ خاموش
اے وطن تیرے سینے میں اب کوئی شہیدِ حق نہیں رہا
#TLP
*سب کچھ لٹا کر بھی امام حسین علیہ السلام بامراد رہے اج جو ممبر محراب کی رونکیں نظر ارہی ہیں اس کے پیچھے بھی حسین کوئی بیٹا* کھڑا نظر آئے گا
یزید کا اپنا بیٹا تخت پر بیٹھنے کے لیے تیار نہیں تھا
Release Saad Rizvi
اللہ پاک ہمارے قائد کو سلامت رکھے آمین اور جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سب بھائی نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں
👇👇👇👇
@SubhanBadarTLP#ملنگ_قبیلہ
اگر فلسطینی اسرائیل کے ظلم کا سامنا کرتے ہوئے شہید ہو سکتے ہیں🇵🇸
تو ہم اُن کی حمایت کرتے ہوئے کیوں نہیں شہید ہو سکتے
پورے پاکستان میں تحریک لبیک ہی وہ واحد جماعت ہے
جو کربلا والوں کا درس دیتی ہے
جس کی قیادت 28 سالہ نوجوان حافظ سعد حسین رضوی کررہا ہے 🔥
#TLP_Promotion
*فیض آباد سے لیکر مریدکے تک ہر ظُلم سہہ کر بھی اپنے نظریے پر ڈٹ جانے والوں کو دنیا لب۔یک والوں کے نام سے جانتی ہے۔۔۔۔❤️🫡*
*حضور ﷺ سے محبت کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوسکتا۔۔۔*❤️
Free Palestine free Kashmir
سب بہن بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کے درخواست ہے خدارا جس نظریے پہ آپ تحریک میں شامل ہوئے تھے وہ نظریہ لوگوں تک پہنچائے ہو سکتا ہے پیڑ پرست اور بھروپیے بھی اور گالیاں نکالنے والے شاید راہ راست پہ آ جائے
اگر یہ راہ راست پہ نہ بھی آئے تو دفن ہو جائے گئے خود ہی
پانچ ٹائم بندہ حضور ﷺ کی زیارت کرے، حضورﷺ کے پیچھے نماز پڑھے،پھر منافق کیوں رہے؟
جنہوں نے رسمن حضور ﷺ کو مانا،چونکہ ایسے تھا،اگر مگر کی،
وہ حضور ﷺ کو دیکھ کر بھی منافق رہے!
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
سانحہ مریدکے نے ان سب منافقین کے منہ بند کر دیے جو کہتے تھے کہ'بیٹوں میں وہ بات نہیں'
بیٹوں نے پھر مریدکے کے مقام پر عصر حاضر کی کربلا سجا کر اور میراثِ حق کا حق ادا کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیاکہ صدیوں بعد بھی اگر دینِ مصطفیٰﷺ کو ضرورت پڑے تو حسینؓ کے وارث ہی میدان لگاتے ہیں۔
#TLP
255 Followers 219 Following🛡️Member of Team Rizvi Sher Media ◾ A Soldier of Islam | 💎 Martyrdom is My Desire 👑 Protecting the Honor of Prophet Muhammad ﷺ is My Life Goal 💚
152 Followers 128 Followingغلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
🚩 لبیک یا رسول اللہ ﷺ
✨ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
318 Followers 176 Following🎙️ Social Media Commentator
📢 Raising Awareness Through Facts & Truth
📰 Current Affairs | Social Issues | Public Interest
✍️ Independent Analysis |
169 Followers 209 FollowingPakistan is not your personal estate. When it comes to the honor of Rasool Allahﷺ, we speak fearlessly loud and unapologetic. | Aashiqah-e-Quds |
780 Followers 2K Followingانا احمد خليفة من ورقلة بالجزائر استاذ لمادة الرياضبات انسان متواضع هادئ احب الخير لكل البشرية دون استثناء لاتهمني الديانة او العرق لاننا في النهاية كلنا من ادم
152 Followers 128 Followingغلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
🚩 لبیک یا رسول اللہ ﷺ
✨ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
318 Followers 176 Following🎙️ Social Media Commentator
📢 Raising Awareness Through Facts & Truth
📰 Current Affairs | Social Issues | Public Interest
✍️ Independent Analysis |
255 Followers 219 Following🛡️Member of Team Rizvi Sher Media ◾ A Soldier of Islam | 💎 Martyrdom is My Desire 👑 Protecting the Honor of Prophet Muhammad ﷺ is My Life Goal 💚
393 Followers 273 FollowingPakistan is not your personal estate. When it comes to the honor of Rasool Allahﷺ, we speak fearlessly loud and unapologetic. | Aashiqah-e-Quds |