پاکستانی باکسر تیمور خان نے تھائی لینڈ میں سبز ہلالی پرچم سربلند کر دیا، تیمور خان نے ایشین ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ تیمور خان نے تھائی حریف کو زیر کرکے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔ #aurNews #Pakistan #TaimoorKhan #BoxingDay
1
1
3
60
0
Download Image