کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع کمشنر کراچی سلیم راجپوت نے اشیائے خردونوش کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن جارے کر دیئے۔ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے انتظامیہ پرائس چیک کرے گی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
@Khi_Alerts Agar Kisi ko price main na mily to wo pppp k MNA,MPA, MAYOR OR CITY DISTRICT GOVT SE RABTA KARE
@Khi_Alerts اللّہ پاک ان کے دل میں رحم ڈالے وعوام کے لئے۔۔۔ ان حکمرانوں سے کوئی اچھے کی امید نہیں۔۔۔ جعلی مینڈیٹ سے آئے ہیں کچھ بھی کر سکتے ہیں
@Khi_Alerts اس لسٹ کو کوئی بھی نہیں مان رہا میں ابھی کچھ دیر پہلے امتیاز سپر مارکیٹ سے آیا ہوں وہاں بچیاں کا گوشت RS 1279 kG بیچا جارہا ہے جب کے سرکاری ریت RS 950 ہے کہاں ہیں کمیشنر صاحب کی ٹیمیں؟ کہاں ہیں DC کورنگی صاحب.
@Khi_Alerts بہت کرلئے یہ ڈرامے، نامراد شاہ نے دس سال سے
@Khi_Alerts @ImranKhanPTI teri yad aai tery jany k bad
@Khi_Alerts Na Mumkin wali bat Inka Khata band Ho Jaega Or Kuch Kam Nh Hoga