اول تو عمران خان جیتا ہوا ہے بات اگر مذاکرات پر آتی ہے تو مذاکرات دونوں فریقین یعنی عمران خان اور جنگل کے بادشاہ درمیان اور عوام کے سامنے ہونے چاہیے عوام کو تمام شرائط کا پتہ ہو کیونکہ اس مذاکرات میں سب سے بڑا سٹیک عوام کا ہے۔۔۔
چھ ججز کے خط کے معاملے کو سپریم کورٹ دبانے کی کوشش کررہی ہے ابھی تک ایک جوڈیشل کانفرنس نہ بلائی جاسکی جس میں ان لوگوں کو موقع دیا جاتا تاکہ وہ بیان کرتے کہ انکے ساتھ کیا سلوک کیا گیا کیسے عدلیہ کے معاملات میں مداخلت کی گئی اس خط میں واضح لکھا گیا ہے کہ خفیہ اداروں کا کیا کردار ہے…
جنہوں نے پہلے پریس کانفرنس کر کے پارٹی چھوڑی تھی اب وہ دوبارہ پریس کانفرنس کر کے پارٹی جوائن کر سکتے ساتھ پارٹی چھڑوانے والے پریشرائز کرنے والے کا نام بتائیں کہ کس کے کہنے پر پارٹی چھوڑی، اڈیالہ جیل سے واپسی کا طریقہ کار منظور۔۔۔
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیے جب تک سسٹم کے تابع نہیں ہوں گے آگے نہیں بڑھ سکتے عدلیہ کے سیاہ باب کا دفاع نہیں کر سکتا، جسٹس منصورعلی شاہ۔۔۔
یہ وہی جوڈیشل کمپلیکس ہے جہاں عمران خان آنا چاہتے تھےلیکن یہاں پورا واویلا کیا گیا یہاں آنے سے عمران خان کو روکا گیا یہ ایک سوچی سمجھی سازش کی گئی تھی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی گئی-سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا- عمر ایوب خان
انا جزباتی نہ ہویا کرو سارے، مذاکرات اور ڈیل میں فرق بتایا ہے اگر نیازی نے ڈیل کرنی ہوتی تو اتنی مشکلیں برداشت کر رہا ہوتا اب تک جیل میں بیٹھ کر زمینی خداوُں کو للکار رہا ہوتا، دماغ نال سوچیا کرو۔۔۔
مذاکرات اور ڈیل میں فرق آپ کو آسان لفظوں میں بتاتے ہیں
مذکرات وہ تھے جو امریکہ نے 20 سال جنگ لڑنے کے بعد افغانستان سے کیے اور "ڈیل" وہ تھی جو نواز شریف نے مشرف سے کر کے جدہ کی فلائٹ پکڑی اور پھر باجوہ کے پاس بیٹی گروی رکھ کر لندن کی فلائٹ پکڑی۔۔۔
تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہو سکتے اگر ہوں تو کیا ہوں گے مذکرات شرائط پر مبنی ہوتے
نیازی کی پہلی شرط ہی یہی ہے کہ تحریک انصاف کا چھینا ہوا سارا مینڈیٹ مکمل طور پر واپس کیا جائے اور اسٹیبلشمنٹ سیاست سے دور ہو
اب جو اس خبر پر گھوڑے دوڑا رہے وہ پلیز سِٹ ڈاوُن۔۔۔
شریف خاندان نے پہلے حکومت میں لوڈشیڈنگ کر کے دھڑا دھڑا سولر پینل بیچے اپنے کاروبار بڑھائے منافعے کمائے اب سولر والوں پر ٹیکس لگے گا 12kv والے سولر پر 24 ہزار روپے ٹیکس، چس آئی کہ نہیں۔۔۔
352K Followers 803 FollowingMember Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.
139K Followers 155 FollowingPTI MNA #NA55 (as per #Form45), Former Minister for Law & Parliamentary Affairs, Cooperatives, Environment Protection (Punjab)
188K Followers 768 FollowingWorking Journalist Since Dec 2000 | Worked as Trainee to Director News | Never Black Mailed from Media Owners | Journalism is my Passion | رازق رب کی ذات ہے |
20K Followers 15K FollowingİKTİSATÇI -İSTANBUL ÜNİVERSİTESİ İKTİSAT FAKÜLTESİ & Selçuk Üniversitesi (SBE) Sağlık Yönetimi Yüksek Lisans & Lütfen Etiketlemeyin❗️Sadece #Ekonomi’yle ilgili
352K Followers 803 FollowingMember Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.
139K Followers 155 FollowingPTI MNA #NA55 (as per #Form45), Former Minister for Law & Parliamentary Affairs, Cooperatives, Environment Protection (Punjab)
188K Followers 768 FollowingWorking Journalist Since Dec 2000 | Worked as Trainee to Director News | Never Black Mailed from Media Owners | Journalism is my Passion | رازق رب کی ذات ہے |
454K Followers 772 FollowingMember Parliament, Advocate SC, Senior Vice President PTI, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Crmnolgy), LLB, GDL. This account is co-managed by a team
7K Followers 927 Following#Murshad ka sipahi | Patriot | PAK-ARMY❤️| Khattak |Overseas Pakistani| OfficialMemberPTI-SMT❤️|Retweets are not endorsements-Student of عمرانیات
1K Followers 397 FollowingPakistan Zindabad 🇵🇰 | Follower of @ImranKhanPTI | We dared to dream - I love you Imran Khan | I prefer dangerous freedom over peaceful Slavery
38K Followers 3K FollowingCEO AJKRSP ( Azad Jammu Kashmir Rural Support Programme). CEO at Valley Star. Ex President Insaf Sports and Culture Wing AJK. Bold & Brave.
18K Followers 3K FollowingIrshad Hussain Rathi Ex FB lead PTI Official SMT South Punjab.. #PTIFamily, #PTISMTSP.. PTI Official YouTube https://t.co/o5sNpKtWKy
233K Followers 1K FollowingEx-Minister for Railways, member of Senate, Senior VP PTI, Ex-Minister for Narcotics, Ex-Minister for Parliamentary Affairs, Ex-Minister for Science & Tech
795 Followers 388 FollowingA proud daughter of Pakistan | young warrior | Fighting for the better future of Pakistan | My inspiration is Imran Khan Sahab🇵🇰 #PakistanZindabad
2K Followers 881 FollowingBeing alone for a while is dangerous. It’s addicting. Once you see how peaceful it is, you don’t want to deal with people any more!!!
360 Followers 107 FollowingProud to be Pakhtun💝
Basically belong to SWAT 🌸
Strong PTI Supporter💪
Biggest IMRAN KHAN'S Fan 🥰
Student of The University of Punjab LHR😇
No recent Favorites. New Favorites will appear here.