Khalilurrehman @Khalilu61037691
Joined April 2022-
Tweets58
-
Followers4
-
Following2
-
Likes346
🤲🤲🤲🤲
♥️
الجنت مال کے مالک کا کہنا ہے کہ الحمدللہ زلزلے سے ان کی بلڈنگ کو کوئ نقصان نہیں پہنچا اور بعض لوگ کو سوشل میڈیا پر کوئی اور ویڈیو چلا کر ان کے کاروبار کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
آج کےبعدمولانافضل الرحمان،سراج الحق،سعد رضوی اورمولانا عبدالعزیزوغیرہ کو عدالتوں میں حاضریوں سے استثنیٰ مل گیا کیونکہ جھتے جمع کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ پی ٹی آئی والوں کے برعکس ان کے پیروکار گولی کھا بھی سکتے ہیں اور چلا بھی سکتے ہیں جبکہ ان کا نعرہ بھی دین کا نفاذ ہے۔
@HackerBoy111222 مزا تو تب ھے جب عمرانی سہولت کار ججز بھی ٹھکانے لگیں یہ سب سے اچھا موقع ھے انصاف کے بیوپاریوں کو بے نقاب کرنے اور کیفر کردار پہنچانے کا
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں کوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں کوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں
شوکت خانم ہاسپٹل میں خواجہ محمد آصف کے والد خواجہ محمد صفدر کے نام پر ایک کمرہ آج بھی موجود ہے اُن کے برخوردار خواجہ محمد آصف کہتے ہیں کہ شوکت خانم ہاسپٹل کو سیاسی بیان بازی کا موضوع نہیں بنانا چاہئیے
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ نیب کے سابق چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ابھی تک لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ جاوید اقبال کو اس عہدے سے فوری طور پر ہٹا دینا چاہئیے
راولپنڈی ہلال روڈ کی بیسمنٹ سے حرام بلونگڑے اور بلونگڑیاں اور 25 ہزار پر ایمان بیچنے والوں کو ایک دفعہ پھر انکے بابوں نے دم پر پاوں آنے پر مجھ پر بھونکنے کے لئے چھوڑا ہے، مگر مجھے کوئی غم نہیں، کیونکہ حق کا خدا ہے ؛ مجھے ہے حکم اذان لاالہ الااللہ
جلد وہ دور آنے والا ہے جب ہر گھر سے بھٹو اور شیر کی بجائے ایک پڑھا لکھا ذمہ دار سچا اور خالص پاکستانی ہی نکلے گا ان شاء اللّٰه
پرویز الٰہی کو انکی اکثریت کے باوجود وزیراعلیٰ نہ بننے دیا گیا تو پھر کیا ہو گا؟ کیا تحریک انصاف کو سب صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دیکر تحریک چلانی چاہئیے یا پھر ایک اور لانگ مارچ کیا جائے گا یا کچھ بھی نہیں ہو گا؟ #CapitalTalk
عوام ہی ہمیشہ درست فیصلہ کرتے ہیں۔ عوامی راۓ کو تسلیم کرنا ہی جمہوریت ہے ۔
A Few Moments Later This is hilarious 🙆♂️🤣👇🏼
آپ کے شہر میں آج کتنی لوڈ شیڈنگ رہی ؟
Faheem Ahmad Khan @FakPmln
2K Followers 5K Following اکثر لوگ اکیلے اسلئے ہوتے ہیں کیونکہ وہ صرف سچ بولتے ہیں اور کوئی سچ سننا پسند نہیں کرتاParvez Baig 🍁 🇨.. @ParvezBaig1055
15K Followers 14K Following MSc Mechanical Engineering, MBA, Diploma CNC Programming۔ Calgary, Canada.Nisar Ahmed wattoo @NisarAhmedwatt3
50 Followers 243 FollowingAnsar Cheema @AnsarCheema664
685 Followers 4K FollowingParvez Baig 🍁 🇨.. @ParvezBaig1055
15K Followers 14K Following MSc Mechanical Engineering, MBA, Diploma CNC Programming۔ Calgary, Canada.Faheem Ahmad Khan @FakPmln
2K Followers 5K Following اکثر لوگ اکیلے اسلئے ہوتے ہیں کیونکہ وہ صرف سچ بولتے ہیں اور کوئی سچ سننا پسند نہیں کرتاکرپشن کی جگالی کرنے والے بدبودار جانوروں کے نام ۔۔۔ یہ ہے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کا گھر، مسجد اور ڈیرہ جہاں ٹینٹ لگے ہوئے ہیں، اب اس کا موازنہ اس صادق اور امین کے گھروں سے کرو جس کے پاس پچھلے پچیس تیس برس سے کوئی روزگار نہیں ہے۔
🤲🤲🤲🤲
♥️
قرآن ایک معجزہ ہے اور مولانا احمد علی لاہوری کی تفسیر قرآن ایک علمی کرامت ہے جو انکی وفات کے 62 سال بعد دس جلدوں میں شائع ہوئی ہے قرآن میں دنیا کا ذکر 115 آخرت کا 115مرتبہ آیا۔ شیاطین 88 ملائکہ بھی 88مرتبہ موت کا ذکر 145مرتبہ حیات کا ذکر بھی 145مرتبہ آیا jang.com.pk/news/1214947
پہلی بار سسنی خیر انکشافات سابقہ رکن تحریک انصاف اسحاق خاکوانی کی زبانی 👈میاں محمد نواز شریف کی پٹیشن میں حقامے کا ذکر ھی نہیں تھا فیصلہ قانون کے دائرے سے ھٹ کر سنایا گیا 👈سنئیر صحافی رؤف کلاسرا کے بقول پانامہ کیس کا فیصلہ بھی تحریک انصاف کے زیر نگرانی تیار کیا گیا👇
سردار تنویر الیاس نے علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے بعد پاکستان کو افغانستان سے تشبیہہ دیدی تھی لہذا انہیں جواب مل گیا یہ افغانستان نہیں پاکستان ہے
سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپورکوکسی خطرناک دہشتگرد کیطرح عدالت میں پیش کرناانتہائی شرمناک،اذیت ناک وقابل نفرت فعل ہے۔پاکستان کوغیرسیاسی اندازمیں چلانےوالوں نےاسےافغانستان سےبھی نیچےجاپہنچایاہے۔اگرغیرسیاسی لوگ ہی ملک کےمختارکل بن کرسیاسی فیصلےکرتےرہیں گےتوپھرہمارااللہ ہی حافظ ہے
اندھی محبت کے شکار ایک دانشور نے عمران خان کو قائداعظم سے زیادہ مقبول قرار دیا ہے وہ خان صاحب کو بانئ پاکستان کے مقابلے پر لا کر صرف اپنے فالوورز کی تعداد اور ریٹنگ میں اضافہ چاہتے ہیں اور یہ وہ مفاد پرستی ہے جس کی کوکھ سے ’’مورخین کی خرافات‘‘ جنم لیتی ہیں jang.com.pk/news/1213856
رؤف کلاسرانے صحیح لکھا جب ارشد شریف شہید پر جھوٹے مقدمے قائم ہوئے تو جسٹس اطہر من اللّٰہ نے انہیں بارہا گرفتاری سے بچایا ایک رات ساڑھے گیارہ بجے عدالت کھول کر ارشد کو ضمانت دی میں بھی عدالت میں موجود تھا آج ارشد کے کئی نام لیوا اسی جج کو گالیاں دے رہے ہیں dunya.com.pk/index.php/auth…
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا ،کل نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہو گا اس اجلاس کے بعد کیا ہو گا؟ یا تو حکومت رہے گی یا چیف جسٹس رہیں گے یا پھر کوئی بھی نہیں رہے گا؟ #CapitalTalk
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چھ رکنی بینچ بنا کر اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کی اکثریت انکے ساتھ نہیں ہے چیف جسٹس اور مظاہر نقوی سمیت سات جج ایک طرف اور آٹھ جج دوسری طرف ہیں سیاستدان ججوں کی اس لڑائی سے دور رہیں ججوں کی لڑائی ہمیشہ جمہورئت کو نقصان پہنچاتی ہے
سپریم کورٹ کے ججوں میں نفرتوں کے بیج بونے والا باجوہ صاحب نوازشریف کے پیچھے چھپ رہا ہے چیف جسٹس کو ادارہ بچانے کے لئے اپنی انا قربان کرنا ہوگی یہ وقت ججوں کو دھمکیاں دینے کا نہیں تدبر دکھانے کا ہے سقوط آئین سے بچیں ورنہ ہم ایک اور سقوط ڈھاکہ سے دوچار ہونگے jang.com.pk/news/1211405
چیف جسٹس کو یہ بات کرتے ہوئے اپنے منصب کا لحاظ بھی نہی رہا ۔ دنیا بھر کے عظیم لیڈر ہمیشہ قید و بند کی صعوبتیں جھیلتے ، ہجرتیں کرتے رہے ہیں جب ججز کی فیملیز ملزمان پر زمان پارک کے باہر پہرے دیں ججز کے داماد ججز کو منیج کریں اپنی مرضی کے بینچ بنوائیں تو عزت نہی بچ سکتی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کر کے حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کا راستہ اختیار کیاہے اب تحریک انصاف ان تین ججوں کی حمائت اور حکومت مخالفت کریگی چیف جسٹس حکومت اور تحریک انصاف کو مذاکرات کا مشورہ دے رہے ہیں مناسب ہو گا کہ وہ پہلے ناراض ججوں کے ساتھ مفاہمت کر لیں
جو چیف جسٹس عدالت کے سینیئر ترین جج سے بات کرنے کیلیے تیار نہیں ہے، کسی بینچ میں ساتھ بٹھانے کیلیے تیار نہیں ہے وہ سیاستدانوں سے درجہ حرارت کم کرنے کی بات کر رہا ہے۔ حامد نواز
امریکہ کے ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کے تحت 128 ممالک کی لسٹ میں پاکستان کا عدالتی نظام 120 نمبر پہ ہے مگر تنخواہوں اور مراعتوں کے لحاظ سے دنیا کہ ٹاپ 5 ممالک میں آتا ہے
@HamidMirPAK میر صاحب اس تو جانا ہی جانا ہے جتنا جلدی ہو سکے جان چھوڑا لیں اس نے اداروں کو عوام کو سیاست دانوں کو عدل کے مندر کو سب کو تقسیم کر دیا ایسا اتنا پیسہ لگا کر انڈیا بھی نہیں کر سکا جو اس ملک دشمن نے کر دیا
اس بندے نے اسرائیل کی 26 سال کی انویسٹمنٹ کو صرف 3 ماہ میں برباد کردیا اللہ پاک اس کی حفاظت فرمائے آمین
PTI مینارِ پاکستان لاہور جلسہ؛ رات 11:30 کی ویڈیو۔ واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ پنڈال کا بہت بڑا حصّہ خالی ہے اور صرف ایکطرف چند قطاروں میں کارکنان موجود ہیں جو رات کے اوقات، تیز لائٹنگ کیوجہ سے بڑی تعداد کا illusion دکھائی دیتی ہے۔