وضاحت — کل شام 6.54 پر میرے فون پر لطیف کھوسہ صاحب کی ایک مس کال تھی جبکہ 6.58پر انکی گرفتاری کے حوالہ سےایک طنزیہ میسیج موصول ھوا،میں نےیہ پیغام 7.20 پر دیکھے اور بلا تاخیر انھیں فون کیا۔انہوں نےخود ریسیو کیا اور بتایا کہ وہ تھانہ ساؤتھ کینٹ میں گرفتار ھیں -مجھے کہا کہ سپیکر صاحب کو مطلع کروں کہ انکو بتاۓ بغیرMNA صاحب کوکیوں گرفتار کیاگیا ھے؟ میں نے عرض کی کہ اپنی گرفتاری کی مبارک مجھے نہ دیں کہ میرا ان معاملات سےقطعاً کوئ تعلق نہیں ،یہ بھی کہا کہ ایسا نہیں ھونا چاھئیےتھا- ازاں بعد متعلقہ حکام سے رابطہ کیااور انھیں انکی ، سلمان اکرم راجہ صاحب و دیگر کی رھائ کی درخواست کی۔ مجھے بتایا گیاکہ سب لوگ کچھ دیر تک رھا ھو جائینگے، یہی اطلاع میں نے دوبارہ فون کر کے کھوسہ صاحب کو دیدی ۔ کھوسہ صاحب ! یاد رھے آپ جیتے ھیں ، میں تو ھارا ھوا ھوں ،مجھ پر غصہ نکالنے کی کوئ ضرورت نہیں ، آپ نے میڈیا پر اصلیت کی بات کی ،افسوس ھوا کس کی اصلیت کیا ھے سب اچھے سے جانتے ھیں ؟ آپکا میرے بارے یہ الفاظ استعمال کرنا نامناسب عمل ھے - مجھے آپ سے نہیں اُلجھنا چنانچہ اصلیت کی بحث میں نہ ھی پڑیں تو بہتر ھو گا۔ آپ بات کو میڈیا پر نہ لاتے تو مجھے بھی اس وضاحت کی ضرورت نہ پڑتی 🙏
محترم @KhSaad_Rafique صاحب! کیا مجرمان سے اخلاقیات دکھائی جانی چاہئیی؟ اگر ہاں تو جو جیلوں میں باقی لوگ قید ہیں آپ انکو بھی معذرت کا فون کر کے باعزت آزاد کروا دیجئے اور اگر نہیں تو @PTIofficial کے لطیف کھوسہ صاحب میں کونسے ہیرے جواہرات جڑے ہیں کہ آپ ان سے اس معذرت خواہانہ روئیے سے بات کرتے ہیں۔ شرافت کی سیاست اچھی چیز ہے مگر آپکی شرافت کی کمزوری کا خمیازہ پہلے ہی عوام بھگت رہی ہے خدارا مزید گاندھی گیری سے احتراز کیجئے۔
@KhSaad_Rafique ایسے لوگوں سے واسطہ پڑنا بھی آزمائش کی ایک شکل ہے اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے ۔ آمین
@KhSaad_Rafique سعد رفیق صاحبآخری دفعہ جمہوری دور میں یہ کب ہوا تھا کہ اپوزیشن احتجاج کرے اور دہشتگردی کا پرچہ کٹ جائے؟
@KhSaad_Rafique خواجہ صاب کیا آپ نے پیسے اُدھار لیئے ہوئے ہیں کھوسے سے جو اِتنی ملازمت کر رہے ہو اور بےعزتی بھی کروا رہے ہو اِس چُوتیئے سے ؟
@KhSaad_Rafique نیکاں دے سنگ نیکی کرئیے نسلاں نئی بھلاندے بریاں دے سنگ نیکی کرئیے الٹا ضعف پہچاندے
عمران خائن جیسے لوگون سے نبٹنے کے لئے یئییں جائیں والے مسلم لیگی بیکار ہیں اب صرف ruthless لوگ چاہئیں ان یوتھیئے خانزیروں سے ببٹںے کیلئے اسلئے دو دن سے محمد مالک منیب فاروق، ندیم ملک جیسے خفیہہ چاکروں کے ہاں شام غریباں پربا ہے۔ جائے ہائے مریم .@MaryamNSharif نے روتھلیس کیوں کہا مگر مریم نے درست استعمال کیا تھا اس لفظ کا
@KhSaad_Rafique یہ ایک سبق ہے کہ نیازی کے پالتووں پر جو بھی احسان کرتا ہے یہ اسکو کاٹتے ہیں
@KhSaad_Rafique آپ انکی جتنی طرفداری کریں گے یہ آپ کے ہی گلے پڑیں گے۔ یہ ہی انکی اصلیت ہے۔