عورتوں کے حقوق پر آواز اٹھانے والیوں کو پی ٹی آئی کی خواتین پر مظالم کیوں نظر نہیں آئے؟ یہ منافقانہ رویہ آخر کیوں ؟؟ #InternationalWomensDay #صنف_اہن
@KanwalMna تحریک انصاف کی خواتین کے مسائل کو بہترین انداز میں میڈیا کے سامنے رکھنے پر آپ خراج تحسین کی مستحق ہیں۔ کنول شوذب کی مضبوط اور موثر آواز ہمیشہ سے خواتین کی بہترین نمائندگی کرتی رہی ہے جس کی وجہ سے وومن ونگ کی تمام خواتین کو اپنی لیڈر پر فخر ہے۔
@KanwalMna You are a symbol of courage, and we are all very proud of you. Strengthened women wing of pakistans largest party and promoted many women leaders to fight General Elections! Stronger together always
@KanwalMna عوام نے نواز شریف کی تصویر لگے آٹے کو لینے سے ہی انکار کر دیا ہے!!!!
@KanwalMna نظام دین ہدایت کار۔۔۔۔۔پی ڈی ایم۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن۔عدلیہ۔میڈیا۔بیوروکریسی۔۔۔۔۔محض اداکار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل کام ہدایت کار کا ہے۔۔۔۔
@KanwalMna Best speech by kanwal sahiba on account of womens international day, raising voice on day by day increasing human rights violations on women in Pakistan.
@KanwalMna @PTIofficial اس لئے کہ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور اور کھانے کے اور