Kamran Tessori @KamranTessoriPk
Father | Husband | 34th Governor Sindh | عاشقِ رسول ﷺ | Businessman https://t.co/0UlY9d4WHP governor.sindh.gov.pk Karachi, Pakistan Joined January 2017-
Tweets3K
-
Followers49K
-
Following1
-
Likes352
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنماؤں کی گورنر ہاؤس آمد، رہنماؤں میں ڈاکٹر خالد مقبول،مصطفی کمال،فاروق ستار،نسرین جلیل، فیصل سبزواری شامل تھے، ملک کی سیاسی، معاشی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ ،تاجر برادری کے الفاظ میرے لئے اعزاز ہے،ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے،ہم نے ہمت نہیں ہارنی،ہمیں اپنے حق کی بات کرنے کی ضرورت ہے،صحیح چیزوں کے لیے اواز اٹھانی ہے،سب کو مل کر آنے والی نسلوں کے لیے سوچنا ہوگا،
انڈونیشیا کے قونصل جنرلDr. June Kuncoro Hadiningrat کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،ان میں اضافہ کے اقدمات،صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت،پاک انڈونیشیا اقتصادی تعاون میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے، وفود کے تبادلوں سے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے
وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد،ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال ، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ، امن و امان کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار
عالمی یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں میں راشن بیگز کی خصوصی تقسیم،2 ہزار سے زائد قلیوں کو بھی راشن بیگز دئیے گئے،ایس آئی ایف سی مزدوروں کیلیے خوشحالی کی نوید لائےگا،یوم مئی پر ہرمزدور کو راشن دینےکیلیے گورنر ہاوس کے دروازے کھلےہیں،
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتا ہوں ،صدر طاہر حسن، نائب صدر وارث رضا ، نادرہ مشتاق، سیکرٹری جنرل سردار لیاقت کشمیری کا انتخاب ان پر اراکین کے اعتماد کا مظہر ہے،امید ہے کہ آپ صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے
آئی ٹی کلاسز کے ٹیوٹرز سے کل 2 بجے نوجوانوں کو کاروبار کے لئے قرض حسنہ دینے کے منصوبے پربات کروں گا
منگل 30 اپریل کی پہلی آئی ٹی کلاس کے مناظر
امید کی گھنٹی عوام کے لئے امید کی کرن ثابت ہورہی ہے
Governor launches plan to help unemployed youth start businesses epaper.dawn.com/DetailNews.php…
روٹری انٹرنیشنل کی تقریب میں شرکت، ہم ایک دوسرے کا مسیحا بنیں گے تو لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکتے ہیں۔گورنر ہاؤس کے دروازںے عوام کے لیے کھول دئیے ہیں،50 ہزار بچوں کو آئی ٹی ں کروا رہے ہیں۔ہمارا ہدف ایک ملین بچوں کو آئی ٹی کے ،کورسز کروانا ہے۔۔
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد) کی عید ملن میں شرکت *تقریب میں تمام سیاسی، سماجی، اور دیگر شعبوں سے وابستہ شخصیات کی موجودگی خوش آئند ہے آباد ملک کی معیشت میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے،تعمیراتی صنعت ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،
سندھ اسمبلی کی87 ویں سالگرہ پر صوبہ کے عوام کو مبارکباددیتا ہوں ،قانون ساز سندھ اسمبلی نے صرف 6 سال بعد 1943میں قیام پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کی،تحریک پاکستان ،قیام پاکستان کے بعد اب تعمیر پاکستان میں سندھ کا نمایاں کردار ادا کررہا ہے،سندھ جلد آئی ٹی کا صوبہ بن جائے گا
امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات،ان کے مسائل موقع پر ہی حل کئے، مالی مسائل کا شکار حیدرآباد کی فیملی کو ایک لاکھ روپے کی نقد امداد دی،مالک مکان کی جانب سے بے دخل کی جانے والی خاتون کو پلاٹ دیا
سکھوں کے تہوار ویساکھی کی تقریب میں شرکت،پاکستان سکھ یوتھ کونسل کے صدر مگن سنگھ اور دیگر مذہبی برادریوں کے رہنماؤں کے ہمراہ ویساکھی تہوار کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا، سکھ بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی
گورنر اینیشیٹو کے تحت روزگار اسکیم شروع کرنے کا اعلان۔کیاجس کے تحت بیروزگار افراد کو کاروبار کے لئے ایک لاکھ سے ایک کروڑ تک فراہم کئے جائیں گے،سب کو دعوت دیتا ہوں وہ اپنا بزنس پروپوزل بنائیں اور گورنر ہاؤس میں جمع کروائیں،آپ نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں
ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت،جسمانی معذور شخص کی وہیل چیئر چلا کر پنڈال میں داخل ہوا،میں ان کو ڈس ایبل نہیں مانتا،یہ ہم سے زیادہ ذہین اور ہمت والے ہیں،آپ وہ لوگ ہیں جن کے حوصلے جوان ہیں۔
گورنر ہاؤس میں ایک بار پھر اسٹریٹ کرائم کا شکار ہونے والے سینکڑوں افراد میں موٹر سائیکل کی تقسیم، مالی امداد کے چیک مستحق افراد کو دئیے،گورنر انیشیٹیو کے تحت روزگار اسکیم شروع کرنے جا رہے ہیں،بیرونی سرمایہ کاری تمام سازشوں کا جواب دینے کے لیے کافی ہے،
سر سید یونیورسٹی کے27 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت، گریجویٹس کو ان کی کامیابی پر مبارکباد، طالب علموں کے والدین سے اگلی نشتوں پر بیٹھنے کی گذارش،آج سب سے زیادہ آپ لوگ ہی عزت و تکریم کے حقدار ہیں کہ آپ نے اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا
*گورنر ہاؤس اعلامیہ*اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی، باہمی تجارتی تعلقات کے مزید فروغ پر بات یوئی، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےص تہران آنے کی دعوت دی جسے قبول کر لیا،صنعت کاروں اور تاجروں کا وفد لے کر تہران آئیں، صدر ایران کی پیش کش
Murtaza Wahab Siddiqu.. @murtazawahab1
440K Followers 174 Following 27th Mayor of Karachi - Pakistan Peoples Party Worker & Deputy Information Secretary Sindh - Barrister & Advocate Supreme CourtKhawaja Izhar Hassan @IzharulHassan
95K Followers 208 Following Advocate High Court- Former Member Provincial Assembly (Sindh). Former Opposition Leader & Minister. **Tweets are personal **Times of Karachi @TOKCityOfLights
76K Followers 969 Following An independent, unbiased, and credible digital media publication creating positive impact in society by telling stories of people, by people, for the people.سلمٰی صدیقی @salmasiddiqui25
5K Followers 449 Following Pakistani 💚 Capricorn🌹🌷 Ex city councilor KMC #MQMPakistan member of (CSAL) Believe in equality. Love for children, animals, birds,flowers and poetrySabheenGhoury @sabheenghoury
20K Followers 1K Following Member National Assembly Pakistan Incharge Digital Media Wng #MQMPakistan #Engineer #SocialActivist #RighteousWoman #MiserableSoul Impossible means Im possiblePress Secretary to Go.. @psec_governor
3K Followers 65 Following Restarted working from 7th July 2022 as Press SecretaryMQM Television @MQMTelevision
51K Followers 647 Following If you like MQM, raise your hand, if not raise your standardsعمیر (آزاد پ.. @Ommiyar
10K Followers 3K Following Karachi Mohajir Pakistani✌️❤️ Cricket lover RT's are not endorsementsJunaid Raza Zaidi @junaidraza01
5K Followers 3K Following عشق رومی ، عشق جامی ، عشق کوہ طور عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور Working for a news agency. Citizen Journalist , Political Analyst 🇵🇰 Pakistan FIRSTKamran Akhter @KamranAkhterMQM
13K Followers 3K Following Worker of MQM Ex Member of Provincial Assembly Chairman standing committe for special Education,member of standing committee for Home RTs not EndorsementKarachi Metropolitan .. @KmcPakistan
10K Followers 117 Following The Official Twitter account of the Karachi Metropolitan Corporation is a public Corporation and Governing body. https://t.co/hTpNxWfhM9Hani Qureshi @HaniQureshi5
5K Followers 2K Following Love me or hate me, either way, I'm gonna shine. Cricket Lover 🏏 I like Music 🎧 Briyani is LoveNoor jahan @noorjahan110
4K Followers 103 Following Markazi Commitee member Shoba e Khawateen MQM Pak Noor Jahan Zaidi.Syeda Farhat Ul Ain�.. @SyedaFarhatUlA1
3K Followers 1K FollowingSalma Younus @salma_yonus
6K Followers 667 Following Teacher by Profession ... Mother of three Grown Boys... Social media activistsSenator Khalida Ateeb @Khalidaateeb90
2K Followers 364 Following Senator, Speaker, Political Scientist, Debater, love politics and current affairs. RTs are for references onlySalman Mujahid (Ex-MN.. @advsalman
13K Followers 4K Following Ex MNA. Ex-Nazim. Baloch Tribe. Adv. High court. Old Ravian (1992 - 1996). NDU Alumni. President, Junagadh State Lawyers Forum.Ali Khurshidi @alikhurshidi
3K Followers 1K Following Political Worker, Former Parliamentary Leader #MQMPakistan in Sindh Assembly, Electronics Engineer #SSUETian #KarachiWalaS.Farha Mehmood @farha_mehmood
2K Followers 452 Following “Victory is always possible for the person who refuses to stop fighting.” MQM Pakistan🇧🇬 DigitalMedia| Political & Social Activist| Voice of Awam.Ali Sher @AliSher1318247
1 Followers 81 FollowingAhmed Ali @AhmedAl35326516
0 Followers 55 FollowingAnas Sarfraz @AnasSarfraz
1 Followers 22 Following Graphic Designer || Helping Businesses and brands to growAFAQ HYD @AfaqHyd
1 Followers 7 FollowingArslan Turk @ArslanT29760591
1 Followers 3 FollowingGhulam ali @GAliTanwari
74 Followers 468 Following Engineer! idea cannot be killed. Man is greedy,selfishand a brute creature. Niccolo.Machiaveli. twittes are personal based on my observation.Rts can be.Amna Shaikh @Arsam65
0 Followers 2 FollowingDawood Ahmed @DawoodAhme91581
0 Followers 1 FollowingShameel @Shameel82678052
1 Followers 47 FollowingAliza Khaskheli @AlizaKhaskheli
0 Followers 0 FollowingMuzammil Arain Muzamm.. @MuzammilAr69614
0 Followers 1 FollowingSamina Khan @SaminaK5868174
0 Followers 2 FollowingFirdous Fareed @FirdousFareed
1K Followers 1K Following “Indeed, Allah (God) will not change the condition of a people until they change what is in themselves.” Qur’an 13:11asif razzaq @aashi2365
283 Followers 3K FollowingGAMZOUR @gamzour
0 Followers 10 FollowingMuhammad Ahsan @Ahsan0492
1 Followers 9 FollowingAffan Ramzan @AffanRamza58562
0 Followers 2 Followingfarhan akbar @FarhanA84882
0 Followers 3 FollowingMuhammad Azeem Khan �.. @Muhamma92485125
15 Followers 95 Following Founder | CEO @ TCQ Engineering & Construction 🇵🇰 Technical Manager @ Hadda Engineering 🇸🇦 Businessman | Mechanical Engineer👷♂️Theauth @Theauth275564
9 Followers 250 FollowingNaved Abbasi @NavedAbbasi8
427 Followers 273 Following𝓜𝓮𝓮𝓼𝓱�.. @meesha_abbasi
0 Followers 31 FollowingBilal ahmed @stu1883
226 Followers 3K Following politics | philosophy | philanthropist | human rights | tech junkie | travel loverShazmeena shaikh @ShaikhShaz21090
0 Followers 1 FollowingAnus Qureshi @AnusQureshi_321
0 Followers 2 FollowingIman Khan Iman Khan @ImanKhanIm52169
0 Followers 1 FollowingZeeshan Qureshi @qur97674
2 Followers 9 FollowingAyan @ayanq6523
0 Followers 2 FollowingRashid Solangi @RashidSola61737
0 Followers 4 Followingblack_hat_hacker @TahaAle7
101 Followers 406 Following I'm Hacker696, a bug hunter. My company hired me to find website bugs, ensuring online safety. My expertise protects us from threats.Pushkar Raj @PushkarRaj549
0 Followers 13 FollowingMuhammad Saleh @msbozdar
3 Followers 103 FollowingAbdul Raheem @AbdulRahee37514
0 Followers 2 FollowingGulbahar Ali @GulbaharAl32840
0 Followers 3 Followingrizwan kahsif @rizwan869283
39 Followers 142 Followingkhurram motha @KhurramMot43548
0 Followers 2 Followingm zahid tareen @mzahidtareen300
54 Followers 985 Following مرکزی ترجمان میڈیا ورکر جمعیت علماء اسلام پاکستانPress Secretary to Go.. @psec_governor
3K Followers 65 Following Restarted working from 7th July 2022 as Press Secretaryامریکی قونصل خانے کی دعوت افطار میں بطور مہمان خصوصی شرکت،امریکی سفیر اور قونصل جنرل کی جانب سے فلاحی اقدامات خصوصا آئی ٹی پروگرام کو سراہنے پر ان کا مشکور ہوں
صوبائی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں شرجیل انعام میمن، ناصر حسین شاہ، سعید غنی، ضیاء الحسن لنجھار،، علی حسن زرداری، ڈاکٹر عذراء پیچوھو، سید سردار علی شاہ، زجام خان شورو، سردار محمد بخش مہر شامل ہیں
The RESPONSIBLE course of action when having custody of animals you cannot care for properly - GIVE THEM UP TO A REPUTABLE RESCUE/SANCTUARY! @KmcPakistan @murtazawahab1 @PakPMO @SindhGovt1 @PPP_Org @KamranTessoriPk @SyedNasirHShah #Future4Karachi3 🐘🐘🐘
A few glimpses of the recent event honoring Governor Sindh Mr. Kamran Tessori on his visit to Houston, USA! #TanweerAhmed #GovernorSindh #KamranTessori #GrandEvent #visit #welcome #Sindh #Pakistan #Houston #USA
Highlights of Mr. Kamran Tessori’s memorable second visit to Houston as a very warm welcome awaited him on his arrival! #TanweerAhmed #GovernorSindh #KamranTessori #GrandEvent #visit #welcome #Sindh #Pakistan #Houston #USA
@KElectricPk @geonews_urdu @KamranTessoriPk Dear KE and authorities we are facing unscheduled Load shedding since last night 1am to 3am , 10am to 12pm, 2pm to 4:40pm and now again since 07:30pm till now Please look into it why it hppen.
حیدرآباد سندھ میں امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا پتلا بنا کر جلانے والے کو قانون نافذ کرنے والے ادارے فی الفور گرفتار کریں۔ ورنہ ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث صوبہ سندھ @SindhGovt1 @sindhpolicedmc8 @KamranTessoriPk
The 14th of August observes in Pakistan as the day of Independence. A nation that is built on harmony, peace, prosperity, and development. On behalf of the Iranian expatriates in Sindh and the government of 🇮🇷 we express our best wishes to the state of 🇵🇰 & its noble people.
Governor Sindh Kamran Khan Tessori will perform Eid payers on Thursday 29th June 2023 at 8 am at Gulshan e Jinnah(Old Polo Ground).Later,Governor Sindh along with Consul Generals will witness sacrifice of Camels at Governor House at 8.30 am
On the directives of Governor Sindh Kamran Khan Tessori cooked food is being provided in coastal areas of Karachi on daily basis
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا لیجنڈ کرکٹر یونس خان کو کراچی پریمیئر لیگ کی پریس کانفرنس کے دوران مشورہ
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے دی سیفی برہانی یونیورسٹی کراچی کے چارٹر پر دستخط کردیئے،گورنرسندھ نے داﺅدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کے گذشتہ دورہ پر ان سے یونیورسٹی کے قیام کی درخواست کی تھی جس پر انہوں نے یونیورسٹی کے قیام کی ہدایت کی تھی،
وزیر اعظم اسکیم کے تحت طالب علموں میں الیکٹرک وھیل چیئرزتقسیم کرنے کی تقریب کی صدارت،جسمانی طور پر کمزور طالب علموں کو الیکٹرک وہیل چیئرز دینے پر HEC کو خراج تحسین،اب ایسے نوجوان باآسانی اپنی درس گاہ جا سکیں گے،بلاشبہ اعلیٰ تعلیم کے بغیر ترقی یافتہ معاشرہ کی تشکیل ممکن نہیں
داﺅدی بوہری کمیونٹی کے وفد کی کمیل یونس کی قیادت میں گورنت ہاؤس آمد،شہر قائد میں معاشی سرگرمییوں کے فروغ ، فلاحی اقدامات سمیت دیگر امور پر بات چیت،پاکستان کی سب سے پرامن کمیونٹی میں داﺅدی بوہرہ جماعت سرفہرست ہے،مشکل حالات میں بھی بوہری کمیونٹی نے معاشی سرگرمیاں جاری رکھیں
ایشئین اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری اور پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کی گورنر ہاؤس آمد،ملک میں مختلف کھیلوں کے فروغ ، اسپورٹس جرنلٹس کی تربیت اس ضمن میں ایشئین اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
This video of 4-year-old Simrat Kumar has been released by dacoits of Kandhkot today. The child is hungry, his hands tied and dacoits are filming him.Can you imagine the pain and agony faced by this little boy? Where are you all? @MuradAliShahPPP @KamranTessoriPk @RanaSanaullahPK
اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے @NawazSharifMNS #NawazSharif ✌️❤️
مند پشین بارڈر مارکیٹ اورگبد پولان ٹرانسمیشن لائن منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوگا۔ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے ساتھ انتہائی تعمیری اورنتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے اور ہم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کےلئے اجتماعی کوششوں…