وزیر خزانہ صاحب فرما رہے ہیں کہ سود پر مبنی معیشت بہتر ہو رہی ہے جبکہ اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ میں سود کو مٹا کر رہوں گا۔ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی بات مانیں یا وزیر خزانہ کی؟ #Pakistan #MQM #MuhammadAliJinnah #Karachi #Parliament #Democracy
240
444
1K
42K
9
Download Video
@KamalMQM یہ لے فوجیوں نے ملوں کو چھوڑ کر اسلامی ٹچ اب مصطفی کمال سے کارا رہا ہے - مہاجر قوم کا یہ لیڈر نہیں ہوسکتا -
@KamalMQM بہت خوب، اگلی بار چوری اور ڈاکہ پر بھی روشنی ڈالیں، کراچی میں ماضی میں کیا ہوا اور ابھی تک کیا ہو رہا ہے۔ 🤷♂️
@KamalMQM Proud of u Mustafa Kamal sahib keep up ur pious work in this regard.
@KamalMQM سب سے بڑا منافق تو تم خود ھو مسٹر "کمال" ۔۔۔۔ تم کیسے اسلام کا نام لے سکتے ھو ۔۔۔۔ منافق پر لعنت لعنت لعنت
@KamalMQM اللہ کی باتیں آپ جیسے چور اور قاتلوں سے اچھی نہیں لگتی