علی آمین گنڈاپور کا پنجاب اور وفاق کو وارننگ 🚨 ہم لڑائی نہیں چاہتے ہیں لیکن آگر آپ کو لڑائی کا شوق ہے تو ائے اور مجھے گرفتار کریں پھر پتہ چلے گا کس میں کتنا دم ہے۔ مریم نواز چوری کے مینڈیٹ پر وزیر اعلی بنی ہے
@KaliwalYam Agar ye sb shuru hogaya to ek na khatam honay wali larai shuru ho jae gi Soobo ko apas mei larwana Naafrato mei mazeed ezafa kary ga
اس کا نام ناصر ھے اس کا تعلق مانسہرہ سے ھے جو لاھور میں سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرتا تھا اس کو چار ماہ پہلے لاہور سے کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کیا ھے اغواہ کار دو کروڑ روپے تاوان مانگ رہے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رھے ھیں خدارا حکومت حوش کے ناخن لے اور کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرے
@KaliwalYam وزیر اعلیٰ صاحب آپ حکم کریں ہم اپنے طرف سے بندوق اٹھانے کو تیار بیٹھے ہیں
@KaliwalYam زندہ باد اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے تن کے رکھیں گے کوئی مفاہمت نہیں ھو گی مینڈیٹ چوروں کے ساتھ
@KaliwalYam پنڈی کا ایک جرمن شیفرڈ ہے اس کی بہت جلے گی۔ ٹویٹ کر کے کمنٹس بند رکھتا ہے بزدل چوہا @murtazasolangi
@KaliwalYam خان اس ہفتےآجائےگااگلےہفتےآجائےگارمضان میں آجائےگاعیدپرآجائےگا یاد رکھیں خان تب تک نہیں آئےگاجب تک ہم عوامی احتجاج ترتیب نہیں دینگے @Aleema_KhanPK عمرسرفرازچیمہ کےلیےآوازاٹھاؤجیل کےناقص کھانےسےانکو پتےکی بیماری نےجکڑرکھا ہےعدالتوں کے حکم کےباوجودان کا اپریشن نہیں ہونے دیا جارہا
@KaliwalYam بلکل یہ شرافت کی زبان سننے والے نہیں ڈھیٹ چور