وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI نے پہاڑ پور، ڈی آئی خان میں قائم صوبائی حکومت کے فلاحی مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا اور وہاں پر مقیم نادار بچوں میں گھل مل گئے۔ وزیر اعلی نے زمونگ کور میں مقیم بچوں کو نقد انعامات دئے اور وہاں پر بچوں کی تعلیم وتربیت اور قیام و طعام کی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI اپیل بنام چیف منسٹر خیبر پختونخواہ خیبرپختونخوا کے مختلف سرکاری محکموں (فوڈ ڈیپارٹمنٹ ) میں مشتہر کی گئی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل Screening Tests ہونے کے باوجود التوا کا شکار ہیں۔ یہ آسامیاں پاکستان تحریک انصاف کے پچھلے دور حکومت میں مشتہر کی گئی تھیں جن پر سرکاری
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI محکموں نے گزشتہ ایک سال سے کام روک رکھا ہے۔ اس لئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ہماری گزارش ہے کہ تمام متعلقہ انتظامی سیکرٹریز کو ان پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری فرمائیں۔ شکریہ #governmentjobs2024 #govtofkhyber #chiefsecretarykhyberpakhtunkhwa
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI CM Saheb i would like to bring to your notice to take practical steps and make sure that Government staff should not take bribe from public. They are not doing there jobs unless and until they get bribe from citizens. Another thing that Government employees don't come on time
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI ماشاءاللّٰہ دلیر وزیر اعلیٰ کے پی کے 🫡🥰
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI Make system for 1st position holders in Schools to be granted with przes cash
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI Deceased & Medically invalidate son's quota still pending..... 🙏
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI Job for police son kp 🙏
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI گزارش ہے کہ سیول سیکریٹریٹ پشاور میں پوسٹیں 2021 میں آئی تھیں ۔اس کے بعد 2022 میں ٹیسٹ ہوا تھا اور کچھ امیدواروں نے ٹیسٹ پاس کیا تھا لیکن انٹرویو نہیں ہو سکا اور 2021 سے لیکر 2024 تک تمام سٹوڈنٹس انتظار میں ہیں کہ کب انٹرویو ہوں گے اور ان کی سلیکشن ہوگی۔