وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اجلاس۔ ٹی ایم اے ملازمین کے لیے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا بڑا اقدام. مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کے لئے خصوصی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعلی کی متعلقہ حکام کو اس مقصد کے لئے ڈیڑھ ارب روپے ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی ہدایت۔ ان ملازمین کو دو مہینوں کی تنخواہیں اور پنشنز ادا کی جائیں، تاکہ ان ملازمین کو رمضان کے دوران اور عید پر کوئی مالی مشکلات کا سامنا نہ ہو، علی امین گنڈاپور مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایز کو گزشتہ کئی مہینوں سے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کا مسئلہ درپیش ہے، جس کی وجہ سے ان ٹی ایم ایز کے ملازمین کو مالی طور پر مسائل کا سامنا ہے، علی امین گنڈاپور رمضان کے مہینے اور عید الفطر کے لئے ان ملازمین کو تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کا بندوبست کیا جائے، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت
ان سے کام لیں محترم وزیر اعلیٰ صاحب پچھلے ڈیڑھ سال میں پشاور میں جو گندگی کے ڈھیر لگے ہیں انہیں صاف کروائیں ان سے رینگ روڈ مکمل طور پر گندگی کے ڈھیر تبدیل ہوگیا ہے جہاں کل جلسہ کیا تھا اسی روڈ بغیر پروٹوکول کے عام آدمی کی طرح کبھی چکر لگائیں سارے پشاور میں تو پتہ چلے ہمارے علاقے دوران پور کو تو ابھی تک شہر کا سٹیٹس نہیں ملا اس لئے یہاں تو کوئی آتا نہیں صفائی کے واسطے @AliAminKhanPTI
@KPChiefMinister Shame be on you for selecting Shahab as the CS. He is the king of corruption, a son of a lineman is now a billionaire. If needed I can even expose his dozen odd pharmacies purchased through kick backs. Reham kero sobay pe.
@KPChiefMinister How many of them are actually working must be determined.
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI ھمارا پہلا مطالبہ ہے ۔کہ جس حیوان درندے نے عوام پر ظلم کیا ہے چاہیے وہ حیوان پولیس ہوں یا گندی نسل وردی ہوں ۔اس کو سرعام سزا ہونا چاہیے ۔ھم نے ظلم برداشت کیا ۔لیکن بھول نہیں سکتا ۔نوکر کو اپنا اوقات دلانا چاہیے ۔جلد اس جلد ایکشن لو ۔اور اس درندو کو سزا دو
@KPChiefMinister علی بھائی پلیز خیبرپختونخوا کی مخدوش سیکیورٹی صورتحال ہم سے بھی زیادہ اپکو معلومات ہیں ۔ جبکہ ایبٹ آباد تو سب سے پرامن شہر تھا اب وہ بھی چور ڈاکووں کے نرغے میں آگیا ہے ۔ براہ کرم نوٹس لو۔👇 1/3 facebook.com/share/p/B3cFE8…
@KPChiefMinister علی بھائی پلیز خیبرپختونخوا کی مخدوش سیکیورٹی صورتحال ہم سے بھی زیادہ اپکو معلومات ہیں ۔ جبکہ ایبٹ آباد تو سب سے پرامن شہر تھا اب وہ بھی چور ڈاکووں کے نرغے میں آگیا ہے ۔ براہ کرم نوٹس لو۔👇 2/3 facebook.com/share/p/tBzP1b…
@KPChiefMinister وزیر اعلی صاحب , میرا تعلق پی کے 21 تحصیل اتمانخیل وی سی متکو مانوگے سے ہے یہاں واپڈا والوں نے آپ کی حکم او ہدایات کا کوئی قدر نہیں ہمارے علاقے میں کل سے لوڈشیڈنگ ہے اور نہ بجلی افطار کے وقت اتا ہے اور نہ سحری کے وقت ۔ لہذا اس پر توجہ دیں شکریہ
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI علی امین کان گنڈاپور صاحب خدا کا واسطہ عمر سرفراز چیمہ کی خیریت دریافت کرنے جاؤ جیل کا ناقص کھانا کھا کر ان کو پتے کی بیماری نے جھگڑ رکھا ہے عدالتوں کے حکم کے باوجود ان کا اپریشن نہیں ہونے دیا جا رہا
@KPChiefMinister @AliAminKhanPTI بھائی میرے پاس کافی ثبوت ھیں اگر آپ میرا ساتھ دے تو میں بہت بڑا کام کر سکتا ہوں پلیز مجھ سے ملے میں یہ سب ثبوت پریس کانفرنس کر کے سامنے لے کے آؤں گا_ نیب سپریم کورٹ چیف منسٹر میاں شہباز شریف وفاقی وزیر ان سب کو میں ہلا کر رکھ سکتا ھوں میرے ساتھ دیں بہت سی بیوہ یتیموں کا حق ھے