جن صحافیوں نے عمران خان کے خلاف بیانیہ بنایا، جنہوں نے نواز شریف کو اگلا وزیر اعظم قرار دیا، جنہوں نے 8 فروری سے پہلے تحریک انصاف کی 10 سے 20 نشستوں کی غلط پیشن گوئی کی، جنہوں نے عمران کے تنہا رہ جانے کے دعوے کیے، جنہوں نے پھانسی کی پیشن گوئیاں کیں، جنہوں نے عمران خان کی مقبولیت کے خاتمے کے دعوے کے علاوہ بھی بے شمار غلط بیانیاں کیں اور بدقسمتی سے جنکی تمام خبریں گزشتہ 2 سالوں میں غلط ثابت ہوئیں وہی صحافی اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ معزز جج صاحبان پر حملہ آور ہیں۔ باقی پاکستانی خود سمجھدار ہیں۔
831
17K
41K
826K
197
@ImranRiazKhan کون کون متفق ہے عمران خان کی بات سے؟
@Itx_Wahab123 @ImranRiazKhan سوفیصد درست فرمایا ہے #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
@Itx_Wahab123 @ImranRiazKhan اپنے لیڈر کے ہر حرف پی سےنا یقین ہے جتنا اپنے نام اور ولدیت پہ ہے۔ الحمدللہ