@ImranRiazKhan کبھی صبح یاد اتے ہو کبھی رات یاد اتے ہو اب تو یہ عالم ہے خود کو ائینے میں دیکھوں تو اپ ہی نظر اتے ہو
@ImranRiazKhan ایران ہمارا صرف دوست ملک ہے اور انڈیا نوازشریف کادوست رشتےدار ذاتی کاروبار اور پتہ نئ اندر خانے کیا کیا تو انڈیا کو ہم اف تک کیسے بول سکتے ہیں
@ImranRiazKhan بھارت اب ہمارا یار ہے کیونکہ اب ہم امریکہ کے ٹٹو بن چکے ہیں اور بھارت اس وقت امریکہ کے مفادات کا تحفظ کررہا ہے۔
@ImranRiazKhan Yes keunky ab pakistan gulam ha
@ImranRiazKhan بالکل صحیح کہا غلام قوم ہمیشہ طاقتور سے ڈرتی ہے اور اسی خوف کی وجہ سے اپنے دوست کھو دیتی ہے
@ImranRiazKhan یہ عزتیں ہر کسی کو نہیں ملتیں❣️
@ImranRiazKhan تاکہ ان کے کالےکرتوت پوری دنیا دیکھ سکے
@ImranRiazKhan ان کا زور صرف اپنے لوگوں پر چلتا ہے