@ImranRiazKhan He is the biggest supporter of Yazeed and Fascism 😡👊
@ImranRiazKhan عمران خان کا بھی یہی پیغام تھا
*یہ جو کچھ بہت سینیئر ٹاوٹ ہیں اور یہ کہتے پھر رہے ہیں کہ عمران خان کو اپریل یا مئی میں اس لئے رہا کردیا جائیگا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ایسا چاہ رہی ہے،* *یہ سینیئرز ٹاوٹ کیس کے میرٹس پر بات کرنے کے بجائے ہر بات کو اسٹیبلشمنٹ سے کیوں جوڑ دیتے ہی* *کیا ان سینئرز ٹاوٹس کو یہ نظر نہیں آرہا ہے ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں اپیلوں کے دوران پراسکیوشن کا کیس کتنا کمزور ثابت ہورہا ہے اور توشہ خانہ میں تو نیب نے سزا معطلی کی مخالفت تک نہیں کی،* *کیونکہ وہ کیس بھی جس طرح سے چلایا گیا وہ محض تنکوں پر کھڑا کیا گیا محل تھا۔* *کیا ان سینئرز ٹاوٹس کو یہ نظر نہیں آرہا کہ سیاسی مقدمات میں ایک سابق وزیر اعظم کو آٹھ ماہ سے قید رکھنے کے بعد اسٹبلشمنٹ اور موجودہ حکومت پر عوامی پریشر اتنا زیادہ ہے کہ عمران خان کی اپیلوں کے فیصلوں میں تاخیر سے عوامی رائے مزید عمران خان کے حق میں بنتی جائے گی اور یہ موجودہ سیٹ کیلئے نقصان دہ ہوگا۔* *عدلیہ پر ان سیاسی مقدمات کے حوالے سے دباؤ کا بھانڈا پہلے ہی پھوٹ چکا ہے تو پھر عمران خان کی رہائی کو کسی کی مہربانی یا نرمی سے جوڑنے کی کیا تُک بنتی ہے؟*🚨🤔
@ImranRiazKhan " مجھے ہارنا بھی آتا ہے، جیتنا بھی آتا ہے اور ہار کے کھڑا ہونا بھی آتا ہے، میری لیے غلامی سے بہتر موت ہے، میری قوم آہ نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا آپ نے غلام بن کر رہنا ہے یا اپنے حق کے لیے باہر نکلنا ہے " عمران خان غازی 🔥🔥 #ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan
@ImranRiazKhan *شاہ صاحب کی قیادت میں 9 مئی کو نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا پرومو جاری:* *پوری قسط 9 مئی بروز جمعرات پی ٹی وی پر صبح 9 بجے براہ راست نشر کی جائے گی۔*🚨✊
@ImranRiazKhan *9 مئی کے عرس کے لئے تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی ہے۔*😁🤦🤪😂😂
@ImranRiazKhan لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَنَا○ ”غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔“
@ImranRiazKhan پہلے اُن بے گناہ لوگوں کو زندہ کر کے دکھاۓ جو 9 مٸی کی آڑ میں آپ نے شہید کیۓ تھے۔ پہلے ہمارے اُن ماٶں بہنوں سے معافی مانگیں جو 9 مٸی کی آڑ میں آپ نے اُن کو بےابرو کر کے ان کی عزت تار تار کیا ہے, اس کے بعد ہم آپ سے معافی مانگیں گے