جمہوریت اور آزادئ صحافت زندہ باد
@ImranRiazKhan انہونے کہی جانا بھی نہیں
@ImranRiazKhan ساتھ بتاٸیں بھی نہ کہ کیوں ڈالا نام ecl نام ۔وفاقی حکومت کے چور اچکے یہ نہیں بتا سکیں گے
@ImranRiazKhan اللہ تعالیٰ خیر کریگا ان شاءاللہ تعالیٰ
@ImranRiazKhan چوری کے مینڈیٹ پر بننے والی خکومت کو کوئی غیرت نہی اور یہ جس طرخ جمہوریت کا گلا گھونٹ کر اقتدار پر برا جمان ہوئے ہیں اسی طرخ صحافت میں ہر سچ اور خق کی بات کرنے والوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں لیگن یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ یہ جنگ ہار چکے ہیں
@ImranRiazKhan عمران ریاض خان اور سمیع ابراہیم سے کس بات کا خوف ہے ؟
@ImranRiazKhan ہر روز یہ بےشرمی اور بے غیرتی کے گٹر میں دھنستے چلے جا رہے ہیں۔۔