@ImranARaja1 ان شاء اللہ، الحمداللہ اللہ تعالی پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے آمین
@ImranARaja1 ہم سب کا پاکستان- بانی چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ سب کو جوڑنے اور ایک متحد پاکستان بنانے کیلئے جدوجہد کی۔ مزیدیکہ تحریک انصاف کو غیرآئینی طریقے سے جن پچیدگیوں کا شکار کیا گیا، اس مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے پر ہم اپنے اتحادیوں کے شکر گزار ہیں۔
@ImranARaja1 اس مُلک كو ایک جنگل بنا ديا گيا ہے یہاں عوامی رائے، انسانی حقوق، سچ، ایمان اور اخلاقیات کی کوئی قدر نہیں رہى۔ @ImranKhanPTI صاحب کى لیڈرشپ كے سائے تلے پاکستان کى عوام قوم بنے گى. انشاءالله
@ImranARaja1 “سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم،کشمیری ھم، گلگتی ہم، اردو سپیکنگ ھم، چترالی ہم ایک لیڈر کے سائے تلے پاکستان کے عوام ہم” شکریہ مرشد عمران خان @ImranKhanPTI Leader Builds a Nation.
@ImranARaja1 عمران خان کی قیادت میں بیت جلد قائد آعظم محمد علی جناح کا پاکستان انشاءاللہ۔ نہ شعیہ، نہ سنی، نہ پنجابی، نہ بلوچ، نہ پٹھان، نہ سندھی، نہ کشمیری اور ناہی محاجر۔ ہم سب ایک ہیں۔ دو نہیں ایک پاکستان، عمران خان کا 🇵🇰