دس مئی 2023کو سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو انکے لاہور میں گھر سے جینز اور ٹی شرٹس میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا تو وہ اپنی ٹانگوں پر چل کر انکے ساتھ گئے تھے اب چیمہ صاحب کو پنجاب پولیس وہیل چئیر پر لئے لئے پھرتی ہے کوئی بتائے گا کہ عمر سرفراز چیمہ کے ساتھ ہوا کیاہے؟
این ایچ اے کی ویب سائٹ کے مطابق 2 حکومتی ادوار میں فی کلومیٹر تعمیراتی لاگت میں 273 ملین روپے کا فرق ہے۔ 2014-2018 تک چار لین موٹر ویز اس لاگت سے تعمیر کی گئیں جو اس وقت 1 کلومیٹر پر خرچ ہونے والے اس سے دگنی ہے۔ 2 لین اور بحالی کے منصوبوں کا بھی یہی حال ہے۔ این ایچ اے کی ویب سائٹ کے مطابق: 1 کلومیٹر طویل، 4 لین قومی شاہراہ کی تعمیر کی اوسط لاگت تھی: 2014-2018: روپے 411.078 ملین فی کلومیٹر 2019-2021: روپے 173.515 ملین فی کلومیٹر 4 لین موٹر ویز: 2013-2018: 606.044 2018- تاریخ: 385.292 بشکریہ: اسٹارٹ اپ پاکستان کا آفیشل پیج... دیکھ لو پٹواریو😹
@HamidMirPAK In Pakistan there’s no rule and law only one party government and which actually is not a party.
@HamidMirPAK سہولت کار ہی بتا سکتے ہیں
@HamidMirPAK یہ وہیل چیئر پہ گھومنے والا قبضوں کی وارداتوں کے چکر میں گرفتار ہے۔ چیمہ صاحب کی فکر میں گھلنے والوں کو ذرا چیمہ اینڈ برادرز کے قبضوں کے کرتوت یاد کرنے چاہئیں۔ طاقت کے خمار میں خواتین تک کو نہ چھوڑا، خواتین پہ تشدد، ، فائرنگ، ہراسانی کا ہر منظر ریکارڈ ہوا اور دیکھا گیا۔
@HamidMirPAK بال بھی بڑھا لئیے ہیں ،،، کوئی بتاۓ گا کہ عمر سرفراز چیمہ کے ساتھ کیا ہو ہے؟
@HamidMirPAK *_💥📍پی ٹی آئی کی درخواستیں ہوں تو چیف جسٹس سوشل میڈیا تو دور مین سٹریم میڈیا بھی نہیں دیکھتے جبکہ خود پر تنقید ہو تو لوگوں کی ٹویٹس اور وی لاگز میں کہی باتیں بھی قاضی صاحب کو یاد ہوتی ہیں_
@HamidMirPAK ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھیں میر صاحب امین