23مارچ یوم پاکستان پر خیبرپختونخوا کی سیاحت اور ثقافت کو خیبرپختونخوافلوٹ پر بھرپور اندازمیں پیش کیا گیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ یوم پاکستان پریڈ2024 کے موقع پر خیبر پختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے خیبرپختونخوا کا ثقافتی فلوٹ تیار کیا گیا ۔
3
42
169
3K
2
Download Video
فلوٹ میں صوبہ خیبرپختونخوا کی سیاحت، تہذیب و ثقافت، ٹورازم پولیس، صوبائی حکومت کی جانب سے ای گورننس سسٹم، پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی سروس، تاریخی مقامات، روایتی خٹک ڈانس، آلہ موسیقی رباب اور بہت کچھ دکھایا گیا۔