#عوامی_وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام!
@GovernmentKP The patriot party and his Patriot CM well Gandapur saab 👏 this is good gesture Pakistan khy to khum hy
@GovernmentKP علی امین ڈنڈاپور صاحب ہم یہی چاہتے ہیں کہ اپ لوگ کے پی کے پولیس کی اصلاح کریں کیونکہ منشیات اور بندوقوں کی کھلم کھلی نمائش ہو رہی ہے لوگوں کا جینا بہت محال ہے سب علاقوں کے اندر لوگ منشیات اور بندوقوں کا کھلا استعمال کر رہا ہے اور کے پی کے پولیس کے اصلاح کرنی بہت ضروری ہے
@GovernmentKP گزارش ہے کہ سیول سیکریٹریٹ پشاور میں پوسٹیں 2021 میں آئی تھیں ۔اس کے بعد 2022 میں ٹیسٹ ہوا تھا اور کچھ امیدواروں نے ٹیسٹ پاس کیا تھا لیکن انٹرویو نہیں ہو سکا اور 2021 سے لیکر 2024 تک تمام سٹوڈنٹس انتظار میں ہیں کہ کب انٹرویو ہوں گے اور ان کی سلیکشن ہوگی۔