وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے احکامات پر صوبے کی عوام کے لئے یکم رمضان سے پناہ گاہیں دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں. پناہ گاہوں میں رمضان دستر خوان کے تحت روزانہ ہزاروں مساکین اور مسافروں کو سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جارہا ہے۔ #عوامی_وزیراعلی
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اپنے تئیں بہت کچھ کرنے میں مصروف ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ پشاور کی محرومیاں دور کرنے کیلئے بھی عملی اقدامات اٹھائیں گے، کیونکہ پشاور کیلئے بحیثیت صوبائی دارالحکومت آج تک کسی وزیر اعلیٰ و دیگر وزیروں مشیروں نے کچھ نہیں کیا۔
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI Please do some efforts to free Imran Khan.
@GovernmentKP Respected CM .. We are waiting possession of our plots in Regi Model Town Zone 1 2 and 5 .. Please give possession to RMT affectees
@GovernmentKP اپیل اپیل اپیل محترم وزیر اعلی صاحب ہم 16000 سولہ ہزار متاثرین ریگی ماڈل ٹاون زون 1 زون 2 زون 5 جس میں شہدا کے بچے،بیوائے،ریٹارڈ سرکاری ملازمین،غریب طبقہ آپ سے اپیل کرتے کہ خدارا ہم پر رحم کھا کر ہمیں اپنے پلاٹوں کا قبضہ دیں .. شکریہ
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI @AliAminKhanPTI Respected Sir it is a kind request if you want Health system completely corruption free,first step is to remove DG health, DG health Shaukat is the most corrupt human on the planet right now.. he is using Government funds to run his own private hospital
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI @AliAminKhanPTI Respected Sir DG health have too much scandal of illegal posting and Providing jobs on Money basis.. kindly set inquiry against him…
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI Lanth on you for deceiving Imran Khan.
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI Shame on you !!!