وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس ”پن بجلی کے جاری منصوبوں کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل یقینی بنائی جائے، منصوبے مقررہ مدت تک مکمل نہ کرنے والے ٹھیکداروں پر جرمانے عائد کیے جائیں۔“ علی امین گنڈاپور
@GovernmentKP عوامی حکومت عوامی وزیرِ اعلیٰ ♥️
@GovernmentKP اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر اپیلوں پر سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI سر آپ نہ کہا تھا کہ افطاری اور سحری میں بجلی کی لوشیڈنگ نہیں ہوگی کسی بی صورت میں۔ہم بہت خوش ہوئے تھے آپ کے اس فیصلہ سے ۔ لیکن چترال ٹاؤن میں افطار کے وقت 3 گنتا لائٹ نہیں ائی اور سحری کے وقت بی اسی طرح لودشدنگ ہو رہی ہے۔۔ سر اس مسئلہ کا کوئی حل تلاش کردے۔ ہم آپ کے مشکور ہوں گے
@GovernmentKP اپیل بنام Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل Screening Tests ہونے کے باوجود التوا کا شکار ہیں۔ وزیراعلیٰ سے گزارش ہے کہ تمام سیکرٹریز کو ان پر عملدرآمد کے لئے ہدایات جاری فرمائیں۔ شکریہ
@GovernmentKP ڈھکی موڑ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ٹربائن لگا کر بجلی بنائی جا سکتی ہے