وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات۔ #عوامی_وزیراعلی
@GovernmentKP Boycott KP government until Sher Afzal Marwat’s brother is part of the cabinet
@GovernmentKP Jo b kaam kary ga sustain kary ga otherwise ghar jaye ga....
@GovernmentKP @AliAminKhanPTI Sir me class four job ke lye apply kar chuka hon government girls high school isori payan post office akora khattak destrict nowshera tehsil jahangira me liken abhi tak mujhe gghs school me job nahi mela humare uncle doctore habib gul ne school ke lye free me 5 kanal zameen be dy
@GovernmentKP تحریک انصاف کو مروت کے بھائی کو واڑڑڑنا پڑے گا یا پھر پارٹی کو واڑڑڑنے کے لئے تیار رہیں۔ ہم ورکرز نے ہی پارٹی میں جان پھونکی ہے ووٹ دیا احتجاج کئے ماریں کھائیں ہیں، یہ فیصلہ واپس نہ لیا تو ہم خود پارٹی کو واڑڑیں گے۔ We want marwat and his brother to a side without any uhhdaaa
@GovernmentKP اسکی قابلیت صرف عمران خان کو گالیاں نکالنا ہے۔ اور اب مشیر کا عہدہ دے دیا گیا۔ گولیاں کھائے ورکر،مار کھائے ورکر اور عہدہ اسکو۔ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ لیکن ایسے نہیں چلے گا اگر ہم پٹواریوں کو گالیاں دیتے ہیں کہ وہ ایسے کرتے ہیں تو علی امین گنڈا پور کو بھی نہیں کرنے دیں گے ایسا