سابق ایم پی اےرنگیزخان کوپشاورہائیکورٹ کےباہر سےگرفتارکرنے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نےکہا گھر نہیں جاوں گا 30 منٹ پیش کریں۔ ایم پی اے رنگیز خان کو پیش کردیا گیا۔ اینٹی کرپشن انسپکٹر نے عدالت میں معافی مانگی۔ اسد قیصر، رنگیز کو کے پی میں کسی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، چیف جسٹس پشاور ہاٸیکورٹ اگر آج رنگیز خان کو پیش نہ کیا جاتا تو میں آج اپنے عہدے سے استعفی دے دیتا،اگر میں کسی کو انصاف نہیں دے سکتا تو مجھے اس کرسی پر بیٹھنے کا حق نہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عدالت کے فیصلے کی کیوں خلاف ورزی کی گئی، ہائی کورٹ کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، اگر قانون کی پاسداری نہیں ہو گی تو پھر جنگل کا قانون ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان
@Fereeha ایسے انسپکٹرز کو کڑی سزا ملنی چاہیے.... کسی قسم کی معافی نہیں ملنی چاہئے.... تاحیات نا اہلی کے ساتھ ہر قسم کی پینشن بند.... تا عمر کس ادارے میں نوکری نا ملے... چاہے گورنمنٹ ہو یا پرائیویٹ.... بنک اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہو... پاسپورٹ بہی نا بنے!!!!!
@Fereeha Salam to CJ of Peshawar 💕💕💕💕💕 💚💚💚💚💚 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌺🌺🌺🌺🌺🌺
@Fereeha وہاں کچھ غیرت باقی ہے ادھر بیغیرتوں کا کچھ ججز پے کنٹرول ہےجو فیصلے لکھ لکھ کے دیتے ہیں اور کچھ بکاؤ/ ٹاؤٹ قسم کے صحافی بھی اسمیں شامل ہیں !
@Fereeha Bravo but what about illegal ransacking of homes by police and agencies in KPK mr CJ ?
@Fereeha Kash baqi k dharrti k boujh judges bhi kuch ghairat kar lain ..
@Fereeha د سے دلالوں کے دنیا میں، ا سے انصاف والے لوگ بھی موجود ہے ۔ ماشاءاللہ۔