شیر افضل مروت نے میرے سارے کیس لڑے میرے اور شہریار آفریدی کی فیملی کو پناہ دی ۔۔۔۔ جب تک خان صاحب کا شیر افضل پے بھروسہ ہے میری آنکھ بند کر کے ان پے بھروسہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شاندانہ گلزار:-
@FatimaPTI_IK @ImtiazGul60 evidence is evidence @SHaiderRMehdi @soldierspeaks
@FatimaPTI_IK @shehlaruby سب کچھ ٹیھک ہے پارٹی لیڈر شپ کو اپنے اپکو خماکھا کی فضول بحت سے دور رکھنا چاھے 🙏 کوئی اپنے چینل میں کیا کہتا ہے ہمیں کیا ہمیں اپنے ورکر اور لیڈر شپ کی ازادی کی کوشش کرنی چاھے عوام کی بھلائی کے منصوبہ کو مکمل کرنا چاھے عوام بہت پرشان ہے 🤔
@FatimaPTI_IK ایک بات تو واضح ہے کہ جو مخلص لیڈر ہیں وہ سب اسوقت قید میں ہیں ۔ اور جو باہر ہیں وہ مفاہمت اور آپس کی تعلق داریاں نبھا رہے ہیں۔ اگر ایسا نہیں تو قوم کو خان صاحب اور باقی اسیران کی رہائی کا لائحہ عمل بتائیں ۔
@FatimaPTI_IK کیا بھروسہ ہے یہ منافقت کر رھے ہیں نشانہ سیدھا رکھو