سو باتوں کی ایک بات ، اللّہ اگر عزت دے تو اُسے سنبھالنے کا ہنر بھی دے ، لالا تباہ دے
@FarooquiJameel اصل میں جسے ہم عزت سمجھتے ہیں وہ عزت نہیں ہوتی اور جسے ہم ذلالت سمجھتے ہیں وہ زرا لکھتے نہیں ہوتی یہ اللہ پاک کے فیصلے ہوتے ہیں کہ کس چیز کو کیسے تبدیل کرتا ہے
@FarooquiJameel سویلینز کا ٹرائل ملیٹری کورٹس میں نا منظور
@FarooquiJameel انشاء اللہ یہ دور جلد واپس آئے گا😢
@FarooquiJameel عزت کمانے میں سالوں سال لگ جاتے اور گنواتے ایک منٹ بھی نہیں لگتا۔ اللہ سب کو شعور عطا فرمائے اور سب کی عزتیں محفوظ رکھے آمین۔
@FarooquiJameel اس دس نمبری کو کیا کوئی پٹواری جیالا سپورٹ کر رہا ہے ؟
@FarooquiJameel بس یہ بات قوم کو مرشد نے اچھی طرح سے سمجھا دی ہے کہ عزت اور زلت کا مالک آللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔جسے آللہ رب العزت عزت دیں اسے کوئی رسوا نہیں کر سکتا۔اور جسے آللہ تعالیٰ رسوا کر دیں اسے دنیا جہان کی کوئی طاقت عزت نہیں دے سکتی۔ جو ہو رہا وہ فطری عمل ہے۔۔