گلوکارہ ناہید اختر کی بیٹی نہ صرف اپنی ماں کی ہم شکل ہے بلکہ ساحرانہ انداز بھی ایک جیسے ہیں
105
643
3K
123K
331
Download Video
@DrXiakhan Beauty ... اور ھم چپ ھی رھے ۔۔۔۔ @irumrae @s0nhri_sn0w @Sana_Virk12 @khokhar_Pedia
@DrXiakhan شکل میں تھوڑی بہت مماثلت ہے لیکن آواز تو خود ناہید اختر کی ہے ، محترمہ بس ہونٹ ہلا رہی ہیں ناہید اختر کی آواز ہم کیسے بھول سکتے ہیں
@DrXiakhan ناہید اختر کی ترنم سے بھری آواز
@DrXiakhan بہت اعلی گلوکارہ تھیں لیکن نورجہاں انکا کیرئیر کھا گئی۔
@DrXiakhan ڈاکٹر صاحب ناہید اختر بہت پیاری تھی 😄