اب جو ہو گیا سو ہو گیا اس پر میڈیا میں آ کر پھڈے نہ ڈالیں۔ اب سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی تھی یا نہیں اب ٹی وی پر آ کر سنی اتحاد کونسل کو اپنے خلاف مت کریں۔ یہ سیاسی غلطی عمران خان نے کرنے کو تو نہیں کہی تھی ۔ خان نے تو آپ کو مجلس عمل یا شیرانی گروپ کا کہا تھا۔

@eyesmithca حامد رضا خان ( سنی اتحاد کونسل ) کی رگوں محدث اعظم علیہ الرحمہ کا اور صاحبزادہ فضل کریم علیہ الرحمہ کا خون دوڑ رہا ہے وہ اسطرح کی باتوں سے پریشان نہیں ہوتا