سندھ پولیس کچے کے ڈاکووں کیخلاف حتمی آپریشن کر رہی ہے۔ مالک و مختار اللہ سب جوانوں کو اپنی امان میں رکھے۔۔ الہی آمین 🙏🏼🙏🏼🙏🏼 @SindhPoliceDMC
@BdTamiz @SindhPoliceDMC ۹۰ فیصد والا آپریشن نہ ہو بس ۱۰۰ فیصد کامیابی ہو تو سو بسم اللہ
@BdTamiz @SindhPoliceDMC پکی خبر ہے؟ روزانہ سحری کےبعد کئی ایسے ہی ٹیوٹ نظروں سے روزگزرتے ہیں 🤪
@BdTamiz @SindhPoliceDMC پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران پچاس ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں لیکن سندھ میں سندھ پولیس چھ دنوں میں فقط ڈاکوؤں کی چھ جھگیاں ہی جلا پائی ہے وہ بھی پتہ نہیں ڈاکوؤں کی تھیں کہ کسی غریب کی ۔ خدا غارت کرے ان وردی والوں ڈاکوؤں کو
@BdTamiz @SindhPoliceDMC Yar final operation 100 dafa tu go chuka hai
@BdTamiz @SindhPoliceDMC آمین۔ جب تک ڈاکوؤں کی پشت پناہی فوج نہیں چھوڑے گی آپریشن کامیاب نہیں ہوگا۔ پھر بھی ہم دعاگو ہیں۔ ایک جنرل امجد سید تھا کور کمانڈر سندھ جس نے ذاتی کاوشوں سے اور علاقائی لوگوں کے تعاون سے ڈاکو ختم کئیے تھے