میرے کراچی کو نفرت، مذہب اور لسانیت کی بنیاد پر تقسیم کرنے والے شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کمسن عبدالرحمان اور پی ایس 99 کے سیکرٹری اطلاعات شیراز اعوان کے بھتیجے شہید عبدالواحد اعوان کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی۔ میرا مطالبہ ہے کہ کمسن جیالے عبدالرحمان اور جیالے عبدالواحد اعوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو فل فور گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔
@BBhuttoZardari حکومت آپکی اور آپ مطالبہ کس سے کر رہے ہیں آپ کاروائی کریں اور انصاف دلائے آپ عوام کو کیوں اسطرح بے وقوف لگا رہے ہیں
@BBhuttoZardari اور چھوڑیں لاڑکانہ کا حقلہ کھولیں کیوں رتے ہو
@BBhuttoZardari ہر مرتبہ سندھ میں آپ کی حکومت ہوتی ہے اور تیسری مرتبہ مراد علی شاہ کو وزیراعلی بنانے جا رہے ہیں لیکن اپ کے صوبے سے کبھی بھی ٹارگٹ کلنگ ختم نہیں ہوئی۔ افسوس ہے آپ کے حکومت کرنے پر
@BBhuttoZardari دھاندلی زدہ لوگ اب اس ملک پر حکمرانی کرینگے
@BBhuttoZardari پچھلے ٣٠ سالوں سے سندھ پر حکومت پیپلز پارٹی کی ہے اب تم کس سے گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہو شرم نام کی تم میں کوئی چیز نہیں سندھ کے الیکشن پر ڈاکا مارنے والے ڈاکوؤں 🖐️
@BBhuttoZardari اپ اتنا جمہوریت پر یقین رکھتے ہو تو ا جاؤ لاڑکانہ کا حلقے کھول دو
@BBhuttoZardari اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو غیرت کھا اور جو چیلنج آپ نے دیا تھا، سومرو نے اسے قبول کر لیا ہے.. جگہ اور وقت آپ بتا دیں، سومرو صاحب وہاں حاضری لگائیں گے اور آپ کی اصلیت قوم کے سامنے رکھ دیگا کہ تو کتنا عوام میں مقبول ہے..
@BBhuttoZardari Sir Please NA-127 K Form 45 Rakheen 👈✌️