ضلع سینٹرل، رضویہ میں یہ بحرعوام ہمارے عوامی معاشی معاہدے کے حق میں ووٹ کی ضمانت ہے! انشاء ﷲ 8 فروری کو انتخابات میں کامیابی کے بعد ہم ملکر اس شہر کراچی کی قسمت بدلیں گے۔ #چنو_نئی_سوچ_کو
@BBhuttoZardari Wazeer-e-Azam @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari Wazir E Azam Bilawal
@BBhuttoZardari Ironic that PPP is asking for an opportunity from the people of Sindh to serve them this time.
@BBhuttoZardari کیوں قتل کیا تھا بھٹو کو وہ خون جو جم نہ پایا ھے بہتا ھے گلی بازاروں میں تھر، جنگل کوہساروں میں عوام کی صورت زندہ ھے تم دیکھو بھٹو زندہ ھے یہ دیکھو بھٹو زندہ ھے #وزير_اعظم_بلاول_بھٹو #پاکستان_کھپے #چنو_نئی_سوچ_کو
@BBhuttoZardari جناب ابھی چند ماہ پہلے حکومت ختم ہوئ آپکی،اور مارشال لا کے علاوہ سندھ میں پی پی کی حکومت رہی،،تو کراچی کی خدمت کرنے سے کس نے روکا ہوا تھا ؟؟؟ ویسے بندہ بیشرم ہونا چاہیے تم لوگوںکی طرح تو موج ہی موج۔یہ تو عوام جاہل ہے ان میں شعور ہی نہی ،،نہی تو تم لوگوںکو تو ووٹ کی بجاے چھتر پڑی
@BBhuttoZardari Itna bara awami sumundar
@BBhuttoZardari Hahaha funny karachi kabi b wadera ko vote nai dega..ppp ko vote de kar karachi mazeed barbaad nai karna hai..bring some democracy in your party first waderay
@BBhuttoZardari پاکستان پیپلز کی جیت ترقی اور خوشحالی کا پیغام ہے۔ کراچی کے ساحل سے تیر 🏹 کی جیت کا آغاز ہوگیا ہے ۔ فروری 8 پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا آغاز شروع ہوگا ۔ #چنو_نئی_سوچ_کو