شکریہ خضدار آج آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے نفرت، تقسیم اور انتہاپسندی کی سیاست کو مسترد کردیا ہے، انشاء ﷲ انتخابات میں کامیابی کے بعد بلوچستان کے عوام کو درپیش اصل مسائل کا مقابلہ کرکے انہیں شکست دلوائیں گے اور اس نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے ختم کردیں گے۔ 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر #چنو_نئی_سوچ_کو جو بلوچستان کی خدمت کرے۔
@BBhuttoZardari بھٹو دے نعرے وجن گے تے گنجے سارے بھجن گے #چنو_نئی_سوچ_کو
@BBhuttoZardari بے چارے خضدار والے کیا سمجھیں بریانی کا مزہ اور لسی کا نشہ....
@BBhuttoZardari پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے جلسے میں شریک خواتین و بچے @BBhuttoZardari #چنو_نئی_سوچ_کو #KhuzdarWithBilawal
@BBhuttoZardari جو مرضی کر لو الیکشن پھر بھی خان ہی جیتے گا الیکشن کے ٹائم ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہو اور حکومت کے ٹائم مل بانٹ کر کھاتے ہو جیسے وہ مجرم چور ویسے تم سب مجرم چور ہو
@BBhuttoZardari میرے حلقے کے غلام مرتضی ستی واپس آگئے ہیں آپ کے پاس خیال رکھنا اب 😀😀
@BBhuttoZardari Wazeer-e-Azam @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari سندھ پنجاب کے پی کے بعد بلوچستان کا فیصلہ وزیراعظم بلاول