سابق وزیراعظم اور تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے رواں برس فروری میں ہونے والی عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ مزید پڑھیے بی بی سی لائیو پیج پر: bbc.in/3Pq2R4Q
It is important to ensure the integrity of elections to uphold justice and fairness for all. May the truth prevail through this process.
@BBCUrdu Qazi essa is just a military handler....they have well placed their fielders....no Hope's with the justice
@BBCUrdu قاضی نے پاکستان کی تاریخ کا سب بدترین الیکشن کروانے میں نائب کپتان کا رول نبھایا اب یہ ریمارکس دیکر اپنی ساکھ دوبارہ بنانے کی کوشش میں ہے. فارم 47 والوں کو اقتدار دلا کر یہ بچہ جمہورا اب پرو ڈیموکریٹ بننا چاہ رہا ہے.
@BBCUrdu معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!
@BBCUrdu الیکشن کی دھاندلی پر بڑے انکوائری ہونے چاہیے اور ان کے ذمہ داران کو جلدی سزا ملنی چاہیے
@BBCUrdu Supreme Court chief justices Faiz essa is a part of conspiracy! He is the one who took the sign of bat from PTI ! He should not head any bench as there is conflict of interest! He wants to get five yrs extension as chief justice from sitting non elected govt by giving them 2/3
@BBCUrdu Koi faida nahi hoga qunke faisala manay go koun?