Atiqahmad @Atiqahmad822838
Joined November 2023-
Tweets82
-
Followers131
-
Following812
-
Likes86
حکومت بےشک عالمی طاقتوں کے خوف سے فلسطین کے حق میں عوام کو احتجاج نہ کرنے دیں، لیکن پاکستان کے نوجوانوں نے اپنی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں ریلی نکال کر دنیا کو پاکستان کا پیغام سنا دیا۔
عمران خان کو سزا دینے پر، وکی لیکس نے 2012 سے لے کر آج تک خان کی اپنی قوم کیلئے کی جانے والی سٹرگل پر بنائی ڈاکومنٹری نشر کر دی۔ مین سٹریم میڈیا تو دیکھائے گا نہیں، اب آپکی ذمہ داری ہے ہر جگہ پر پھلا دیں..۔۔ سب انصافینز ریٹویٹ ضرور کریں۔۔۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ بنی گالا کے بعد کراچی میں خواتین کی بڑی تعداد بشری بی بی اور خان کی رہائی کے لئے باہر۔۔۔🔥
⚠️میری نظر میں یہ تصویر ری ٹویٹ کرنا ہم پہ فرض ہے اس کو اتنا ری ٹویٹ کرو کہ مریم نواز تک یہ تصویر پہنچ جائے
عوامی طاقت کس کے پاس ہے؟ #ووٹ_عمران_خان_کا
کل اتوار کے دن ضمنی الیکشن بہت اہمیت کا حامل بن گیا ہے، خبر ہے کہ کل کے الیکشن نتائج سے اندازہ کیا جائے گا کہ کیا عوام اب بھی عمران خان کے ساتھ ہے یا نہیں !! ریٹویٹ کریں اور یہ پیغام ہر طرف پھیلائیں۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
افغانی جنرل مبین نے حد کر دی 🚨 ' افغانی آرمی جنرل نے اپنے کمرے میں عمران خان کی تصویر لگادی اور ہر لائیو میں کہہ رہے ہیں افغانستان کی آزادی میں عمران خان کا اہم کردار تھا پیلا دے اس ویڈیو کو اور اگ لگا دیں مخالفین کو
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ کوہاٹ جلسے کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی 🔥
مُلتان کی نابینا بیٹی نے PHD ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی ، ملالہ کی پوسٹ شئر کرسکتے ہو تو یہ بھی ہماری بہنیں بیٹیاں ہیں ،ہمارا میڈیا یہ کبھی نہیں دکھاۓ گا۔
جیل اڈیالہ ، قیدی 804 ہوے🔥❤️
کل کرکٹ سٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا چھینا گیا ، میں سوچا آج فلسطین کا جھنڈا پوسٹ کرتا ہوں۔ یہ جھنڈا رکنا نہیں چاہیے۔
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سردارا ﷲ پاک جمعہ مبارک کے صدقے میں مرشد کامل کو جلد از جلد رہائی عطاء فرمائے آمین 🤲
سنا ہے”ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین“👉 لکھنے سے اسٹیبلشمنٹ کو بہت تکلیف پہنچتی ہے۔🤔 ہم روز یہ آیت مبارک پوسٹ کریں گے۔✊ #PTI_Folllowers
کون ہے اصلی وزیراعظم جس کے ساتھ 24 کروڑ عوام کھڑی ہے۔۔۔۔؟؟
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کرو اور یہ ٹرینڈ چلاؤ۔ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین یہ آیت ایک لیڈر کی پہچان بن چکی ہے، ماشاءاللہ !
Gracia Brogren @brogren88004
78 Followers 5K FollowingSandra Williamson @SandraW26717
112 Followers 3K Followingふなたひさえ @funatahisa25508
7 Followers 56 FollowingKinza Khalad @Kinza___khalad
504 Followers 937 FollowingNisar Awan Official�.. @__pti0
2K Followers 2K Following ♤♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤ ♤♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤ https://t.co/ViUm7owW9hسیدفراز سید @SydSydfraz
2K Followers 3K FollowingAurang زیب Khan @aurangk_khan
73K Followers 72K Following /// Eastern Cape /// Business /// 🌑 🌒// ♥️♥️ // Liars stay away from me // #behind_you_skipperJeffery Murillo @JefferyMur1557
5 Followers 688 Followingimran khokhar @immipti1
4K Followers 4K Following ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین ! (اےاللہ)ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور(صرف) تجھ ہی سے مانگتے ہیں!!Iqra Carrel @carrel_carr
26 Followers 5K FollowingRehman MS @Rehman_MS1713
4K Followers 3K Following Follow back💯💢💓 Alhamdulillah all the best and follow back Just working hard living my dream. Frgive peoples so that Allah may forgive you.Muhammad Nadeem @N1dt0
7K Followers 6K Followingسید احسان ا�.. @syedahsan021
265 Followers 1K Following اگر الله پر بھروسہ ہے اور خود پر یقین ہے تو کچھ بھی کرنا ناممکن نہیں https://t.co/vQE3IZHWW7…Alverta Bade @ba_alver
55 Followers 5K FollowingAverie Glosson @averie46810
94 Followers 5K FollowingKenia Fventes @FventKen
25 Followers 5K FollowingRylie Solonika @RSolonika83460
88 Followers 5K FollowingTamara Korbin @tam_korb
15 Followers 3K FollowingEwa Lupiani @EwaLupi
73 Followers 5K FollowingTommie Lawerance @LaweranceT37386
68 Followers 5K FollowingTowanda Aubertine @TowandaAub31460
47 Followers 5K FollowingNatalya Blatz @natal_bla
22 Followers 3K FollowingYung Kudelka @y_kudel
39 Followers 5K FollowingExie Morken @ExieMorken17352
36 Followers 4K Following𝓐𝓲𝓶𝓪 𝓴.. @DaughterOfSoil_
43K Followers 20K Following Pakistani بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ لوگ دیتے ہیں 😊😁 https://t.co/uUsqgSutPjMango Man @mangoman1009
2K Followers 1K Following 👤 Just an 'Mango Man' sharing everyday stories,opinions,and a sprinkle of humor.Join me in the journey of embracing the ordinary with a twist of wit.@gujjar205Malik farhan @FarhanNurar
6K Followers 6K Following Me kaptan ka kilarey ho✌️✌️✌️ Qaidi No 804 terry himat ko salam🤚Hassan khan🐦🇵�.. @PTI_786hk
90K Followers 71K Following I am a journalist of Pakistan who believes in human rights and is the owner of Imran Khan's spotter of Pakistan. The establishment in Pakistan is busy violatinBilal Khan @yousafzi_001
14K Followers 13K Following Imran Khan 💜 | Ghani khan ❤️ |Far Away from the Religion of Mullah’s| Follow back 💯 % | Dream 100K 🙏 | No DM Please ❌❌Basit Khan @Basit_B1
11K Followers 7K Following Member of ISF (University of karachi) Student of Financial Mathematics Revolutionary, writer, Proud Insafian, and social activist , From 🇵🇰hotboy18xx @hotboy18xx
19 Followers 91 FollowingM Hasan @MHasan176761
302 Followers 525 FollowingMustafa Gujjar @MGujjar94
4K Followers 4K Following Various news for political social and welfare workNisar Awan Official�.. @__pti0
2K Followers 2K Following ♤♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤ ♤♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤ https://t.co/ViUm7owW9hAdvocate Maria Khan B.. @MariaBaloc56326
1K Followers 14 Following Advocate High Court, Human Rights ActivistBilal Ahmad @bilalahmadPTI01
1K Followers 2K Following Student Of Journalis ,, The voice of right and truthAFRiDi @ShahSaud1461249
3K Followers 3K Following BS | Graduated 🎓 | Microbiologist 🦠🔬| IK die heart fan❤️ | Proud Pakistani🇵🇰 ///Kamran Wahid @Khankamoo
232K Followers 284 Following اسلام آباد کے مضافات میں اک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں۔۔۔Shahram Khan Tarakai @ShahramKTarakai
321K Followers 138 Following Member National Assembly Pakistan/PTIعرشا @StarArsha
31K Followers 30K Following مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام 🤲🏻 https://t.co/KhSHHD3SZ3Saddam Ul Haq @DamiSpeaks__
49K Followers 10K Following Social Media Activist | Political Analyst | Influencer | Love Peace and Humanity | #BehindYouSkipperSadam K Tareen PTI @SadamktPTI
28K Followers 129 Following Proud Pakistani | PTI MNA NA-253 Ziarat-cum-Harnai-cum-Sibbi-cum-Kohlu-cum-Dera BugtiAurang زیب Khan @aurangk_khan
73K Followers 72K Following /// Eastern Cape /// Business /// 🌑 🌒// ♥️♥️ // Liars stay away from me // #behind_you_skipperحبیب الرحمٰ.. @habibalrehmnpti
51K Followers 22K Following Imran Khan💕 Journalist Writes for Editor. https://t.co/V بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ لوگ دیتے ہیں منافق اپنے قول و فعل کےتضاد سے پہچانا جاتا ہےaisha Rashid @SumExotic3253
1K Followers 3K FollowingAbid Hussain @abid_h7
20K Followers 18K Following جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی ۔ اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو۔ᴛᴀʟɪʙ @Talibstan
2K Followers 2K Following i travel just to live in mountains🏔 #Blunt #Coffee #Aries #GB #IK #Faitheist #Bonfire #Snow #Selenophile #nocturnal #Music #Mahjoor #Pakistani ♥️ﷺ♥️سیدفراز سید @SydSydfraz
2K Followers 3K FollowingBarister Sidra Qayyum @Shr_9998
10K Followers 6K Following Advocate #PeshawarHighCourt and secretary to #TILS and #Rootschashni1 @chashni11
602 Followers 679 Following 🌺Rise above the storm and you will find the sun shine🌺💥💥Farah @Farah1947
92K Followers 744 Following 𝖋𝖆𝖗𝖆𝖍 𝖐𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎💚❤️ The Art of knowing IS knowing what to Ignore❤️🔥 💚#PTIFamily💚 PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABADZafar M.Dar @ZafarDar
55K Followers 16K Following #ظفریات Trainer|Coach|HR Professional || #محمد_ﷺ|| https://t.co/2anR0w1D2nimran khokhar @immipti1
4K Followers 4K Following ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین ! (اےاللہ)ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور(صرف) تجھ ہی سے مانگتے ہیں!!Maryam Riaz Wattoo @soulful7867
18K Followers 503 Following Alumni London Business School, Univ. of Waterloo. Views expressed are my own, not of PTIAsad Younis Tanoli @tanolipak
54K Followers 4K Following Journalist, Election analyst , Producer, and Media Consultant.Saleem Speaks @Raheel7214
7K Followers 4K Following Love my country 💚| ITiktoker| Youtuber|UETian| Overseas| Enthusiast| Introvert | Proud Pakistani |Justice|InsafianMuhammad Nadeem @N1dt0
7K Followers 6K FollowingShafqat Ayaz @ShafqatAyaz_PTI
3K Followers 197 Following N.Consultant at Northwest General Hospital.Provincial GS Insaf Youth Wing Kp. Speaker at Pak Provincial Service Academy. PTI Candidate for NA 9 & Pk24 Mkd.Dua Zaynab @Pti780
35K Followers 15K Following پاکستان زندہ باد 🇵🇰 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُRehman MS @Rehman_MS1713
4K Followers 3K Following Follow back💯💢💓 Alhamdulillah all the best and follow back Just working hard living my dream. Frgive peoples so that Allah may forgive you.حریم شاہ Haree.. @Iran_pm1
113 Followers 20 FollowingMahfooz Bhullo Nargan.. @MahfoozBhullo
323 Followers 63 Following Family man, entrepreneur, and social activist. Former Naib Nazim, and a voice against corruption. Passionate about making a difference in the world.Asim Siddiqui @asim7036188288
7K Followers 3K Following Journalist: Program Host: Capital TV Washington Past. AAJ TV: BUREAU CHIEF AWAZ DMV international field hockey player & Coach.attique @attique_riaz06
8K Followers 692 FollowingAtharIshtiaq @AtharSb12
17K Followers 11K Following جہاں غربت انقلاب نہیں پیدا کر سکتی وہاں جرائم پیدا کرتی ہے (ارسطو)Staunch Insafian @trueinsafian
926 Followers 10 Following A True Fan of Pakistan Tehreek-e-Insaf and Imran Khan || Pakistan ZindabadTayyaba Raja🇵🇰 @tayyabaraja_
164K Followers 257 Following Over-thinker || Content creator || Political & non-political Human✨دتہ مصلی @GreatMusali111
3K Followers 2K Following سلطان مصلم🫅 عظیم مصلی قبیلے کا عظیم سلطان مصلصتان 🏞️۔ ایک نٹ کھٹ سا سیاہ کالا ٹھرکی سلطان دتہ بچنا اے حسینوں لو دتہ مصلی آ گیاPTI Gladiator @Pti_Gladiator1s
62K Followers 65 Following نفرت،بغض،تعصب،فرقوں،تنگ نظری،جہالت اور شدت پسندی سے دور ایک بڑا سا میدان ہے۔میں وہاں رہتا ہوںFarzana @Farzana722
115K Followers 4K Following Azad Pakistan #PTISupporter Dream #NayaPakistan #imrankhan❤️❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظورAmir Ul Hassan @AmirHassanMaken
21K Followers 15K FollowingI absolutely love the spirit of this girl, MashaAllah کل میں نے صنم جاوید کی گفتگو سنی، جس میں اس نے کہا کہ، "عمران خان ہم سب کیلئے جیل میں ہیں۔ ہم عمران خان کی وجہ سے جیل میں نہیں بلکہ وہ ہماری وجہ سے جیل میں قید ہیں " Amazing resolve! 👌
وائرل ۔۔۔ اچانک سے یہ ویڈیو سامنے ائی اور دل اتنا خوش ہو گیا یہ ہے نظریہ جو کبھی ختم نہیں ہوگا ویسے کتنا سویٹ شوہر ہے 😊
تاریخ اُٹھا کر دیکھ یہ والی محبت سوائے عمران خان کے کسی بھی سیاستدان کے حصے میں نہیں آئی جب لیڈر ایماندار اور محب وطن ہوگا تو قوم اپنی خوشیوں میں اسے ایسے ہی شامل رکھے گی عمران خان اس قوم کی روح ہے
عمران خان کی صفوں میں گھسے سارے ناپاک ارادوں اور اداروں والے مفاد پرست سیاسی دلال بہت جلد اپنی اپنی دھوتی سنبھال کر دوڑ لگاتے نظر آئیں گے... لیڈر صرف عمران خان زندہ باد 🙌 🇵🇰 PC:@YaqoobGems
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت بننے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے۔ آج اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی۔ #خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا
جب ان کے خاندان کے تمام افراد روپوش تھے اور ایف آئی آر کا سامنا کر رہے تھے تو انیقہ مہدی نے آگے آ کر NA67 حافظ آباد سے الیکشن لڑا اور سائرہ تارڑ کو ہرا کر الیکشن جیتا اور 2لاکھ 8ہزار ووٹ حاصل کیے۔ اس بہادر خاتون کی حوصلہ افزائی بنتی۔
انہوں نے ایوان میں گھڑی لہرائی تو ہم نے بوٹ اتار کے لہرا دیا کہ بوٹ چاٹ کر اور عوام سے جوتے کہا کر مینڈیٹ چوری سے یہاں تک پہنچے ہوئے ۔جمشید دستی آن فائر 🔥
عمران ریاض اور اسد طور کو رہا نا کرو تم آؤ ہمیں گرفتار کرو، آؤ ہمیں گرفتار کرو، حامد میر۔۔۔🔥
آپ کے پاس عمر سرفراز چیمہ کی جتنی تصویریں، ویڈیوز آیڈیوز لنکز ہیں پلیز یہاں شئیر کریں۔ ہمیں حقیقی آزادی کے اپنے عظیم مجاہد اور خان صاحب کے وفادار سپاہی کو خراج عقیدت پیش کرنی ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی جمعرات کو باہر آجائیں گے علیمہ خان پہلی بار عدالت سے نکلتے ہوئے اتنی خوش اور پر اعتماد ھے کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے
جیسی شیر پاکستان کو عزت اور محبت مل رہی ہے ایسی محبت اللہ صرف اپنے محبوب بندوں کو ہی دیتا ہے۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا سب بھائی نعرہ بلند کریں تاجدار ختم نبوت زنداباد
میں گواہی دیتی ہوں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 جمعہ مبارک #درود_وسلام یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ @Ho0r____
Can’t wait for these moments :