ایچیسن کالج کو ایک بہترین IT یونیورسٹی بنا کر اوپن میرٹ پر ایڈمیشن ہونا چاہئے۔ شہر کے سب سے مہنگے علاقے میں سینکڑوں ایکڑ اراضی کا اشرافیہ کی بجائے مفاد عامہ کیلئے استعمال ہونا چاہئے۔
فائنلی علیم خان یا جنید صفدر کا ہوٹل ہی بناوا دینا چاہیے، تاکہ خرچہ پانی چلے، تنخواہ تو بیچارے لیتے نھی ہیں۔ ویسے بھی جن کو حکمران خاندان کے آداب کی تمیز نھی انیہیں تعلیم دینے کا حق کس نے دیا! اب قوم کی ڈیڈی کو جلد ازجلد کسی ریٹائر ڈیڈی کو اس درس گاہ پر قابظ کرنا چاہیے، ورنہ تو بلڈی سولین کہیں کوئی اور اصول ضابطہ ہی نہ سیکھ لیں۔ مفاد عامہ کے لیے بیرون ملک جائیے، منیب قاروق نے بتایا ہے کہ پاکستانی قوم نشہ کرتی ہے، اس لیے اس کا علاج، ڈنڈا شیلنگ چیرپھاڑ ہی ٹھیک ہے!
@AmjadHafeez19 بہت کھلواڑ ہو گیا اس ملک کے لوگوں کے ساتھ واقعی یہ کالج جو اشرفیہ کا کالج ہے وہ عام لوگوں کو اہلیت کی بنا پر ان کے بچوں کو وہاں پر داخلہ ملنا چاہیے ابھی ختم ہونا چاہیے کوئی بھی چیز صرف اور صرف اہلیت کی بنیاد پہ ہونی چاہیے
@AmjadHafeez19 حق بات مگر کون کرئے گا ؟ اشرافیہ میں شامل جج ، جرنیل ، جاگیردار ، کار ٹلز کڑاکے نکال دیں گے
@AmjadHafeez19 @Fatimabhurgri99 پہلے موجودہ اشرافیہ کا عمل غلط قرار دیں۔۔ پھر آگے بات کریں۔ جب کوئی دوسرا ایک تعلیمی سسٹم کی بات کرے تب اپ کا منہ بواسیر مار جاتا ہے،، اور اج اپنے غلط کو غلط کہنے کی بجائے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بے شرم منافق۔
@AmjadHafeez19 And opposite to it, GOR should be vacated from civil servants and judges and all houses, offices should be allocated to IT companies who are earning $$. Not just this GOR, all public funded golf courses should be converted into software parks & freelancers' hubs & training labs.