بہت ظلم ہوا ہے پچھلے دو سالوں میں! ناجائز طریقے سے اغیار کے اشارہ پہ عوامی حکومت گرائی گئی سابق وزیراعظم کو گولیاں ماری گئیں بے گناہوں کو زندانوں میں پھینکا گیا قوم کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا اور 200 دن سے قوم کا لیڈر جیل میں ہے۔ بس کرو ظلم بند کرو @ImranKhanPTI کو رہا کرو !
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI بھائ آپ کس غلط فہمی کا شکار ہو؟ خان صاحب صرف عوام کے پرامن مظاہروں کے ہونے کی وجہ سے باھر آسکتے ہیں۔ اب بتاؤ کب کروگے مظاہرہ؟
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI لبیک پر جو ظلم ہوا؟ وہ کس کے اشارے پر آپکی حکومت میں کیا گیا؟ علی محمد خان صاحب اب بڑے ہوجائیں ۔ ہر معاملے کو اپنے سیاسی مفاد کیلئے استعمال نہ کریں
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI محمد علی صاحب اپ کے دور میں ہی تحریک لبیک پر ظلم و ستم کیا گیا کئی کارکنوں کو شہید کیا گیا وہ بھول گئے ہیں کیا اپ ؟
@Ali_MuhammadPTI @naeema995 @ImranKhanPTI Allah zalimo ko barbad kre
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں، قرآن کے مطابق انکے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI یہ بہت دکھ کی بات ہے۔ انصاف اور قانون کی پاسداری ہر ملک کی بنیاد ہے۔ امید ہے کہ عدلیہ اور حکومت ان معاملات کو درست کرنے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ انصاف کی فراہمی معاشرتی امن اور استقرار کی بنیاد ہے۔
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI صدقے علی محمد خان صاحب
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI یہ ہیں اصل غردار