علی امین گنڈاپور اور محسن نقوی کی ملاقات پر انصافیوں کو تحفظات ہیں، اور ٹھیک ٹھاک تحفظات ہیں۔۔ یار خان صاحب جلدی باہر ا جاؤ 😢🥺
500
4K
13K
146K
30
Download Image
@waqas_amjaad رونے سے عمران خان باہر نہیں آئے گا انقلاب قربانی مانگتا ہے اور پاکستانیوں کو کیا پتا کہ انقلاب کیا ہے اور قربانی کیا ہے نکلو باہر اگر عزت سے جینا چاہتے ہو تو اپنا حق چھین کر لینا سیکھو اور اپنے لیڈر کو باہر نکالو #ImranKhanPTI #Pakistan #Punjab #Karachi #Lahore