@AliAminKhanPTI شکر ہے بہت شکایت ہیں علی بھائی،اپ کا اکاونٹ تک رسائی نا ہونے کی وجہ سے کافی دقت ہورہی تھی ۔۔۔۔پلیز یہ جو نانی کی رسم چل پڑی ہے اس کا کچھ حل نکالیں
@AliAminKhanPTI ایسا کیا ہو گیا ہے جناب کہ آپ ساتھ والی گلی میں بھی جاؤ یہ آپ کے ساتھ سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لٹکی ہوتی ہے کوئی ایسا دورہ ہے کہیں کا جس میں یہ شاپر آپ نے ساتھ نا باندھا ہو سرکار آپ کو ساتھ لے جانے کے لیے پورے Kpk میں خان کے ورکر نہیں ملتے یا کہیں سے حکم آیا ہے اس کو ساتھ رکھنا ہے
@AliAminKhanPTI گنڈاپور اپنی کابینا کے مشیر خالد مروت کی چھٹی کرو ایک ایسا غدار اپنا مشیر رکھا ہوا ہے جس کا ٹویٹر خان کو گالیاں دینے سے بھرا ہے جب تک یہ تمہارا مشیر ہے ہم تم کو خان کا وفادار نہی سمجھ سکتے
@AliAminKhanPTI بے غیرت جس چیز کے لئے ووٹ دیا تھا وہ اپ سے ہو نہیں رہا ابھی تک کتنے پولیس والوں کو سزا دلائی جو ظلم کرنے میں ملوث ہے اور کتنے سرکاری افسران جو 3MPO جاری کرتے تھے۔
@AliAminKhanPTI آپکو بھی عید مُبارک اس دُعا کیساتھ اے مدینے والا میرے آقا آج کےدن کے عظمتوں کا صدقہ خادم مدینہ @ImranKhanPTI کی لاج رکھنا اور وقت کے فرعونوں سے اُسکی حفاظت فرمانا۔
@AliAminKhanPTI ملک بھر کی جیلوں میں نماز جمعہ اور نماز عیدین پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔ حکومت کو اجازت دینی چاہیے۔ KP should lead in this regard. Zuhar & Asr prayers are held bajumat by prisoners in jail's masjid so why not Jumma & Eid? @PTIofficial @Ali_MuhammadPTI
@AliAminKhanPTI ان صاحبہ کی وجہ سے ہمارے نظریے کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے فوٹو شوٹ ایسے کروارہی ہیں جیسے جیب سے پیسے دے رہیں ہوں جسےکوئی نہیں جانتا تھا وہ بھی آج لیڈر بن کر بیٹھ گئے ہیں علی امین فوری انکو عہدے سے ہٹائیں ہم کسی کوبھی اپنے نظریے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے
@AliAminKhanPTI ۱- علی امین گنڈہ پور وزیر اعلی ۲- عمر امین گنڈہ پور تحصیل ناظم ۳- فیصل امین گنڈہ پور امیدوار قومی اسمبلی Koi Reh to nhi gya😅🤔