یَا اللہ اَس با برکت رات کے صدقے عمران خان کو سرخُرو کر اور مخالفین کو ذلیل اور رسوا کراس جہاں اوراُس جہان اور ہم سب کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق اور ہمت عطا فرما آمین
@AliAminKhanPTI Why is IG KPK still in office? After over 2 years of oppressions on PTI why are you not asking for his removal. Where is Justice for oppressions?
@AliAminKhanPTI دعا کے ساتھ دوا کا اہتمام بھی کریں تبھی بات بنے گی ۔ بحرحال آمین ۔
@AliAminKhanPTI علی امین گنڈا پور عمران خان کا 22 سال پُرانا ساتھی ہے اور انشااللہ عمران خان سے وفاداری کرے گا🔥🔥
@AliAminKhanPTI علی امین گنڈا پور عمران خان کا 22 سال پُرانا ساتھی ہے اور انشااللہ عمران خان سے وفاداری کرے گا🔥🔥