پاکستان کے لوگ تر کی کے لوگوں سے اخلاق اور مہمان نوازی میں بہت بہتر ہیں
6
153
1K
9K
1
@AliAhmadAwan_ اور ٹھرک میں بھی ان پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیں
@AliAhmadAwan_ بالکل درست کہا۔ ترکی میں لوگوں میں یورپی کلچر سرایت کر رہا ہے یا اپنے آپ کو ترقیافتہ show کرنے کے لئے وہ اپنی ثقافت کی قربانی دے رہے ہیں۔ لیکن اکٹر وہاں رہنے والا خود کو ان کے بیچ اجنبی محسوس کرتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سے وہاں مہنگائی بھی زیادہ ہے۔