عدالتی غنڈاگردی اور میڈیا مینجمنٹ پلس وکلاء کے ساتھ کی گئی زیادتی کے بعد یہ وڈیو یاد آتی ہے ، اب تو ننگے بادشاہ کو شرم بھی نہیں ارہی۔
@AleezySherry اللہ پاک ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین ثم آمین 🤲
@AleezySherry شرم اسے آتی ھے جس کا ضمیر زندہ ھو۔ارشد شھید ان کے ضمیر مردہ کر کے شھید ھوا۔شرم ان کے نزدیک سے نھی گزری
@AleezySherry علیزہ ارشد بیٹا آپ نے درست فرمایا اصل میں یہ بے غیرت ہیں جنکو اپنے سوائے کچھ نظر نہیں آتا ایک شخص نے نظام کو ننگا کردیا کیا حال کیا اسکا یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اب آپ دیکھ لو سابق وزیراعظم کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے حالوں پہ رحم کرئے
@AleezySherry I Love ❤️ you ❤️❤️❤️بھائی جان قوم آپ کی قرض دار ہے۔
@AleezySherry @Adv_Latif_Khosa How we wish we could do something for you
@AleezySherry Salute to arshad shareef honest best journalist in Pakistans history .. we still miss him a lot 😢😢🙌🙌🙌