عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶)
32
811
4K
29K
15
@AaqaSAWWkiBaten صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
@AaqaSAWWkiBaten 💜🌿 آلَلَهّمًَّﷺ صَّلَِّﷺ🌿وٌَسَِـــلَِّمًْﷺ وٌَبًَآرِکْﷺْ 🌿 عٌلَیﷺ 🌿 نَِبًِيَِّنَِـــآﷺ🌿 محمـــــــــﷺ ـــــــــــد🌿💜
@AaqaSAWWkiBaten سبحان اللّٰہ ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
@AaqaSAWWkiBaten صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم