سانحہ 9 مئی میں گرفتار پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کو جیل سے رہا ہوتے ہی راولپنڈی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا، کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے ضمانت منظور ہونے پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا، رہائی کے بعد تمام کارکنان کو جیل کے گیٹ نمبر 3 کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
28
234
601
179K
6
@AadilSaeed1212 اس ن لیگی کو دیکھاو کوئی ناانصافی ہورہی ہے
@AadilSaeed1212 Or lant asi adalto pa jis ke itni ukaat ni rahi
@AadilSaeed1212 اللہ تعالیٰ پاکستان کے حق حال پر رحم کرے