ہم صاحبزادہ حمد رضا صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں کہ وہ حلقے میں لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے پہنچے ہوئے ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا کی الیکشن جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ حلقے کے لوگوں اور یونین کونسل تشریف آوری ہماری حلقے میں یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ کوئی ایم این اے جیتنے کے بعد عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اس حلقے میں پہنچا ہے۔ 👏👏👏🫡🫡🫡 @_SahibzadaHamid
1
2
10
263
0
Download Image