Summer 2022 @2022_summer
Joined April 2022-
Tweets105
-
Followers3
-
Following11
-
Likes154
لاہور کے ایک ہوٹل میں لڑائی کی خبر۔ پنجاب میں بہت کچھ بدل سکتا ہے۔
ایک آزاد اور خودمختارریاست کے طور پر معرضِ وجود میں لایا گیا۔ ہم فوری انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے عوام کو فیصلے کا موقع دیا جائے کہ وہ کسے اپنا وزیراعظم منتخب کرنا چاہتے ہیں۔
Good
اے دنیا کے منصفو عوام کا قومی مفاد میں رات بارہ بجے سو موٹو نوٹس 👇👇👇👇
Jan Muhammad Khan Kha.. @JanMuha87241167
436 Followers 1K FollowingAftab Ahmed @AftabAh99109560
2 Followers 159 Followingنامعلوم افر.. @SaoodRehman9
39 Followers 2K FollowingShireen Mazari @ShireenMazari1
2.6M Followers 114 Following Member of PTI. Believer in sovereignty of Pakistan. https://t.co/DCvl8xJSmVImran Khan @ImranKhanPTI
20.7M Followers 0 Following Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of PakistanBabar Awan @BabarAwanPK
2.8M Followers 76 Following Official Twitter account of Zaheer-ud-Din Babar Awan, ex-Minister for Law (Pakistan).Sabir Shakir @ARYSabirShakir
3.7M Followers 481 Following Journalist/anchor https://t.co/wtZwCCkrAx https://t.co/JdJY5Kf6OG https://t.co/u3WYAKEFXR https://t.co/2QzoI3Mh92ہارون الرشی.. @haroon_natamam
2.4M Followers 229 Following اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ہے: جس نے کسی کو گالی دی، اس نے خود کو گالی دی۔Dr. Shahbaz GiLL @SHABAZGIL
4.5M Followers 48 Following PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|DG ISPR @OfficialDGISPR
6.2M Followers 0 Following Spokesperson Pakistan Armed Forces. Major General Ahmed Sharif Chaudhry since 6 December 2022.BBC News (World) @BBCWorld
40.7M Followers 16 Following News, features and analysis from the World's newsroom. Breaking news, follow @BBCBreaking. UK news, @BBCNews. Latest sports news @BBCSportایک عظیم الشان جلسہ ادھر بھی جاری ہے 🤣🤣🤣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمران خان نے میانوالی جلسے میں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور کے نعرے لگا دیے تو آپ بھی کمنٹ باکس میں یہ نعرہ لگائیں اور امریکی غلاموں کو بتا دیں ہم غلام نہیں آزاد ہیں ۔
آپکی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ برادرم
برادر عزیز💕@SHABAZGILسے ملاقات ہوئ صحت بہتر ہےاور حوصلے پہلے سےزیادہ جوان ہیں👍 ماشاءاللّٰہ شیر بچہ ہے شیر بچہ ڈرنےوالا نہیں! اللّٰہ نے بچا لیا ورنہ حملہ میں بچنے کی بظاہر تو کوئ وجہ نظر نہیں آتی جس طرح ان کی گاڑی قلابازیاں کھاتے ہوئ تباہ ہوئ مان گئے بیشک اللّٰہ بچانے والا ہے
شاہد بھائی درست فرما رہے ہیں۔ مگر کیا اچھا ہوتا کہ آپ یہی حق 40 سال تک ملک کو لوٹنے والوں کے خلاف بھی استعمال کریں۔
عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق مجھے حاصل ہے، شاہد آفریدی urdu.geo.tv/latest/285005-
ایک دن پہلے اس بہروپیے کی اصل پہچاب کروائی تھی۔ یاد رکھیے اسکا اصل نام بہروپیا ہے۔ تلوے چاٹ کر حصہ لینے والا بہروپیا۔ بھیس بدل کر نقب لگانے والا بہروپیا۔ امید ہے آپ اسکا نام یاد رکھیں گے۔۔۔ بہروپیا
اوئے ہوئے کتنی سخت ڈیوٹی ہے۔۔۔😂🤣😂🤣
پیٹرول اور بجلی پر عمران حکومت کے اقدام سے موجودہ حکومت کو کیا نقصان ہورہا ہے؟ urdu.geo.tv/latest/285027-
علامہ طاہر القادری صاحب بھی پاکستان آریے ہیں ان کا کہنا ہے کہ میں اس حقیقی آزادی کی تحریک میں عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا اور لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔
بڑی خبر پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے پہلے ہی الیکشن کا اعلان ھو جائے گا. انشاءاللّٰه #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اللہ خیر کرے۔ پاکستان دعاوُں کے حصار میں۔ آج دل بہت اداس ہے
@ImranRiazFanz @OfficialDGISPR اس ملک کی سب سے بڑی بدقسمتی اور ناقص سیکورٹی کیا ہو گی کہ اس ملک کے جتنے بھی فوجی اور جج جب بھی ریٹائرڈ ہوتے ہیں وہ یا تو امریکہ یا برطانیہ جا بستے ہیں۔اور چور سیاست دانوں کا تو اصل ملک امریکہ اور برطانیہ ہے۔عوام کو یہ لوگ پسنے کیلئے چھوڑ دیتے۔پاکستان پاکستانیوں کا ہے۔
آج @OfficialDGISPR کی وارننگ آئی ہے اب امید ہے انشاءاللہ نجم سیٹھی، حامد میر، محسن داوڑ مریم نواز کو فوج کے خلاف بولنے پر پاکستانی قوم سلاخوں کے پیچھے دیکھے گی اب قوم کی نظر ان سب پر ہوگی
کیسے شکست دو گے اس جنون کو. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اگر عدالتیں رات کے بارہ بجے کھل سکتی ہیں تو کیا ان لوٹوں کو ڈس کوالیفائی نہیں کر سکتیں ڈاکوؤں کا جو پلندہ حکومت میں بیٹھا ہوا ہے یہ سمجھتا ہے کہ عوام تھک جائے گی میں انہیں بتا دوں کہ ابھی تو قوم تیاری کر رہی ہے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے (عمران خان) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@NaeemBukhariPTI میرا فخر میرا غرور ہے خان کیونکہ خان کرپٹ نہیں بے ایمان نہیں۔ @NaeemBukhariPTI #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جب لیڈر نڈر ایماندار اور محب وطن ہو تو یقیننا اس کے چاہنے والے جانثار ہوںگے۔ خان ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے انشاءاللہ۔ @NaeemBukhariPTI #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جیلوں میں جانا چھوٹی بات ہے، میں اپنی جان دینے کے لیے تیار ہوں (عمران خان) اپنے لیڈر کی اس بات پر جسے فخر ہے وہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لکھ کر ریٹویٹ کرے۔
سازش- مداخلت- غداری؛: ہمیشہ پاکستان ہی کیوں۔اب بس #الیکشن کراوُ پاکستان بچاوُ