راولاکوٹ
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پی آر ایف کے زیر اہتمام مشترکہ اجلاس!
موجودہ سیاسی صورتحال پر بحث کی گئ اور این ایس ایف کے آئندہ مرکزی "انتفادہ جموں کشمیر کنونشن" کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا!
#Intifada_Jammu_Kashmir_Convention#Knowledge_Struggle_Victory