khalid mahmood @khldmd
Joined February 2012-
Tweets2K
-
Followers30
-
Following150
-
Likes8K
کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جان کیا دو جہاں فدا دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں مکہ مکرمہ میں بجتے سائرن صرف مملکت سعودی عرب نہیں ہر مسلمان کے سینے میں خنجر کی طرح پیوست ہو چکے ہیں۔ مکہ مکرمہ پر حملہ کا سوچنے والا ہر باغی ابراہہ کی طرح کچل دیا جائے گا۔
جو دجالی انقلاب فتنہ و فساد فی الارض جولائی 1979 میں فرانس سے امریکی طیارے میں برآمد ہوا یہ سب خطے کی بربادی کیلئے تھا جو آج تک متواتر ہوتی آرہی ہے۔
سپریم کورٹ آپ کے آئین کے مطابق غیرآئینی طور پر ایک قیدی کو سرکاری ہسپتال کی بجائے ایک پرائیویٹ ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے تو یہ غیر آئینی حکم درست ہے لیکن اگر وفاقی آئینی عدالت آئین میں دئیے گئے اختیار کے تحت ریکارڈ طلب کرے تو چیخیں ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں
اس سال دنیا کے غریب ترین ممالک کی جو فہرست جاری کیگئی ہے اس میں حیرت انگیز طور پر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت کہلانے والا بھارت بھی موجود ہے جبکہ جس پاکستان کو غریب ہونے کے طعنے دیتاھےبھارت اس پاکستان کا نام ہی ان پچاس ممالک کی لسٹ میں نہیں ہے،الحمدللہ
لیں جی رانا ثناء اللہ نے تصدیق کر دی ھے کہ پیپلزپارٹی بلیک میل ایکشن کمیٹی ساتھ ملکر فساد برپا کرنے کے مشن میں شامل ھے پیپلزپارٹی نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر ایک چوک میں ہنگامہ کرایا ٹائر جلائے جب پولیس پہنچی تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کی ہمارے پاس پیپلزپارٹی کے ان لوگوں کے نام موجود ہیں جنہوں نے یہ حرکت کی ہے،رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف
بلیک میل ایکشن کمیٹی اور ایک سیاسی جماعت کی طرف سے امن و امان خراب کرنے کی کوششیں ناکام ھوئیں اور مظفرآباد الیکشن پُرامن طریقے سے سرانجام پا گیا آزاد کشمیر کے انتخابات نے ثابت کر دیا کہ جمہوریت ہی اصل فاتح ہے مظفرآباد کے الیکشن نے یہ سچ کر دکھایا ہے کہ کشمیری عوام ووٹ اور جمہوری
بھارتی عوام کو بھی یقین آ گیا کہ مودی ایک نمبر کا جھوٹا ہے جس کو پاکستان سے تاریخی شکست ملی تھی۔ آج دہلی کے طلبہ مودی کو رج کے ذلیل کر رہے ہیں۔ لیکن نورین نیازی اور تحریک کذاب کو ابھی تک یقین نہیں آ رہا 🤣🤣
ناظرین رانا ثناء اللہ نے پئیں پئیں پئیں پالٹی کو اُدھیڑ کر رکھ دیا ھے پیپلزپارٹی کا نام لو تو ایک ھی بات ذہن میں آتی ھے کرپشن پچھلے 15 سال سے جہاں حکومت ھے وہاں کا دو ڈھائی ہزار ارب انہوں نے دبئی پہنایا ھوا ھے لیکن انکو پھر بھی شرم و حیا نہیں آتی یہ کرپشن بتا کر کرتے ہیں اور اس پر باقاعدہ فخر کرتے ہیں
فخر درانی سے انڈین را کی خاتون نے رابطہ کیا ان کو پیسوں کی آفر کی ۔ اس میں جو سب سے اہم بات ہے کہ ان لوگوں نے فخر درانی کو بتایا کہ پاکستان میں ان کے لوگ ہیں جو ان کیلئے کام کررہے ہیں ۔ فخر درانی سے بھی اسی لئے رابطہ کیا گیا کہ وہ پاکستان کے خلاف بیانیہ بنائیں تو جو لوگ ان کیلئے کام کررہے ہیں وہ بھی یہی کام کررہے ہوں گے تو ایسے لوگوں کو شناخت کرنا مشکل نہیں ہے ایس آئی ایف سی سمیت کئی معاملات پر جو لوگ پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں اگر ان کی تحقیقات کی جائیں تو ممکن ہے کہ را کا یہ نیٹورک پکڑا جائے ۔
علی امین گنڈاپور نے فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نہ آپ شہید ہیں اور نہ ہی آپ کے گھر سے کوئی شہید ہے، تو 1200 کنال زمین کیوں لی؟ یہ مولانا نہیں، مال لانا ہے۔ مولانا فضل الرحمن سے بڑا بلیک میلر پاکستان میں کوئی نہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے جی ایچ کیو سے شہداء کی زمین لی ہے اور آج شہداء کے خلاف بات کر رہے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے جی ایچ کیو سے زمین لی ہو۔
تم اکیسویں صدی کے تیسری دہائی کی بات کرتے ہو؟ ارے میاں سندھ کا غریب تو آج بھی اسی صدی میں سانس لے رہا ہے جہاں انسان کو ڈھور ڈنگر سے بھی بدتر سمجھا جاتا تھا بلاول نے وہاڑی کیا خاک دیکھنا تھا! جس نے کبھی لاڑکانہ کے نالوں میں سڑتی ہوئی انسانیت پر ننگے پاؤں چل کر نہیں دیکھا وہ بورے والا کی سڑکیں کیا دیکھے گا؟ ان نوابزادوں کی آنکھوں پر تو اقتدار اور جاگیرداری کی وہ موٹی، چربی دار تہہ چڑھی ہوئی ہے جس کے پار غریب کا بچہ صرف ایک "لاوارث لاش" اور اس کا باپ صرف ایک "بکا ہوا ووٹ" نظر آتا ہے سچائی یہ نہیں کہ پنجاب ترقی کر گیا سچائی یہ ہے کہ ان شاہی دلالوں نے سندھ کی روح تک کو زرداری کے کوٹھے پر نیلام کر دیا ہے تم دو صوبوں کا موازنہ کرتے ہوئے جب تم پنجاب اور سندھ کا فرق دیکھتے ہو تو تمہیں ترقی نہیں ان جاہل اور لٹیرے حکمرانوں کی ہوس سے جلا ہوا وہ مذبح خانہ نظر آتا ہے جہاں ہر روز لاکھوں انسانوں کا مستقبل ذبح کیا جاتا ہے جن کی گھٹی میں صرف عوام کا خون چوسنا لکھا ہو وہ وہاڑی کی سڑکیں دیکھ کر شرمائیں گے نہیں—بلکہ یہ سوچ کر کڑھیں گے کہ کاش اس جگہ کو بھی سندھ کی طرح بنجر اور پیاسا بنا سکتے
ذیل میں قاسم سلیمانی کے اہم مشیر ابو مہدی سے پوچھا گیا کہ اگر وہ آئندہ پانچ برس میں "شہید" ہونے سے پہلے کسی ملک کو تباہ کرنے کا موقع پائیں تو کیا وہ اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے؟ انہوں نے جواب دیا: "اسرائیل نہیں، ریاض۔ سعودی عرب۔" پھر پوچھا گیا: "اور امریکہ؟" انہوں نے دوبارہ جواب دیا: "سعودی، سعودی۔" یہ ہے وہ ذہنیت جو ایران کو خلیج فارس میں کھڑے امریکی بیڑے اور اسرائیل پر جوابی حملوں کے بجائے خلیجی ممالک پر حملوں پر اکساتی ہے!! تھوڑے کو بہت جانئے
یہ بیان مولانا کا پیچھا کرتا ریے گا
میں ڈالر دیتا ہوں، تو اپنے بچوں کو فوج میں بھیج اور شہید کروا! اوورسیز پاکستانیوں کا فوج مخالف بیا ن پر شدید رد عمل،فضل الرحمان کو کھلا چیلنج،مزید تفصیلات اس ویڈیو میں @MoulanaOfficial
جے یو آئی کی کھسیانی بلیاں اب کھمبے نوچ رہی ہیں پہلے مولانا کے الفاظ پڑھ لیں “فوج کلیم کرتی ہے کہ ہمارے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں۔ ان کے جوانوں نے پیٹی اسی لئے باندھی ہے، وہ تنخواہ اسی بات کی لے رہے ہیں، کہ اس نے ملک کی سلامتی کیلئے لڑنا ہے۔ تم اپنے خون کے احسانات ہم پر مت گنواؤ۔ تم میرے خون پسینے کے ٹیکس سے اسی بات کی تنخواہ لیتے ہو“۔ مولانا ٹیکس اور تنخواہ کی کم از کم آپ بات نہ کریں۔ آپ ٹیکس دیتے کتنا ہیں؟ آپ نے کتنی تنخواہیں لی ہیں اور جان دینے کی نہیں بلکہ پورے خاندان کی وزارتوں اور گورنریوں کی۔یہ طے شدہ ہے کہ شہادت کی قیمت اور بدلہ تنخواہ نہیں ہے۔ اس پر کوئی بحث نہیں کہ اوپر لکھے اور کہے الفاظ غلط ہیں۔ مولانا کی شخصیت اور مقام کی نفی ہیں۔ ایک دلیل یہ ہے کہ مولانا نے پرائیویٹ جہاد کے خلاف بات کی۔ ضرور کی ہو گی مگر انہوں نے جو دوسری بات کی اس کی ذمے داری کون لے گا، الفاظ اوپر درج ہیں۔ پرائیویٹ جہاد سے مستفید ہونے والا بھی تو مولانا کا ہی مسلک رہا ہے۔ بہت سارے کہہ رہے ہیں کہ اقتدار کی محرومی ہی نہیں بلوچستان کے آپریشن شعبان کا بھی کرب ہے۔ دوسرے عجیب و غریب دلیل دی جا رہی ہے کہ ماضی میں نواز شریف، مریم نواز، خواجہ آصف نے فوج مخالف بیان دئیے۔ ضرور دئیے ہوں گے اگر فوج نے مارشل لا لگایا ہو گا، منتخب وزیراعظم کو نااہل کروایا ہو گا اور اپنا ایک نااہل ایوان وزیراعظم بٹھایا ہو گا لیکن کیا انہوں نے شہیدوں کے لہو کو متنازع بنایا؟ مارشل لا لگانے والی فوجی مقتدرہ اور سرحد پر جان دینے والے فوجی کے بارے بیان کے فرق تمہیں علم نہیں؟ اور یاد کریں جب مسلم لیگ نون پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف جدوجہد کر رہی تھی تو آپ ایم ایم اے بنا کے بارہ اکتوبر کے مارشل لا کو آئینی جائزیت عطا کر رہے تھے۔ ایک بات کا کریڈٹ پی پی پی اور نواز لیگ کو دیجئے کہ بڑی بڑی مشکلات سہہ لیں مگر اس حد تک نہیں گرے جس حد تک پی ٹی آئی اور یہ صاحب چلے گئے ۔ پاکستان کھپے ہی کہا، پاکستان زندہ باد ہی کہا۔ بطور پاکستانی اس کو نہ سراہنا غداری ہو گی۔
بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور حکومت میں مولانا فضل الرحمان اس وقت پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین تھے۔افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی تھی۔ امریکہ اور مغربی ممالک نے پابندیاں لگا دیں، جس سے افغانستان میں ڈیزل، پٹرول اور دیگر اشیاء کی شدید قلت ہو گئی۔ پاکستان سے ڈیزل برآمد کرنے کے لیے ڈیزل پرمٹ (اجازت نامہ/کوٹہ) جاری کیے جاتے تھے۔ بے نظیر حکومت نے مولانا فضل الرحمان اور ان کے قریبی لوگوں کو ڈیزل کے پرمٹ دیے۔ ان پرمٹس سے ڈیزل افغانستان بھیجا جاتا، اور مولانا نے انہیں فروخت کر کے اربوں روپے کا فائدہ اٹھایا۔ مولانا کو 6 ارب روپے کا فائدہ ہوا، اور پرمٹ پر ٹیکس چھوٹ بھی ملی۔ آج مولانا کس منہ سے دوسروں کو درس دے رہے ہیں
یہ فتنہ الخوارج ہے جو آبادی پر ڈرون پھینکتے ہوئے ساتھ ٹک ٹاک وڈیو بھی بنا رہے ہیں،،، کچھ دن پہلے مادرفروش سہیل آفریدی نے اچکزئی جواد نقوی اور پشتین ٹولے سمیت پاک فوج خلاف ایک پریس کانفرنس کی تھی کہ ڈرون حملے نہیں ہونے چاہیے ان ڈرون حملوں کو فوج سے جوڑا گیا تھا👋
ماجد ستی قتل کیس میں عدالت نے مشہور ڈان تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کو 25 سال کی سزا سنا دی۔ ۔۔۔۔۔۔۔ عدالت نے فیصلہ تو سنا دیا ھے لیکن میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ کوئی اور عدالت یہ فیصلہ اڑا کر فرخ کھوکھر کو باعزت بری کر دے گی۔۔
فوجی اس لیے شہید ہوتا ہے کہ اسے تنخواہ ملتی ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن صاحب، یہ ویڈیو خاص آپ کے لیے ہے۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔
مسئلہ مولانا کا یہ ھے کہ یہ ھمیشہ حکومتی ایوانوں میں رہنے کے عادی ھیں،اس بار ان کو کچھ مل نہیں رھا ،اب فرسٹریشن میں جو بکواس فوجی جوانوں کے بارے میں کر بیٹھے ھیں وہ عرصے تک ان کا پیچھا کرے گی،باقی مولانا یہ تو بھول جائیں کہ یہ اب کبھی حکومت میں آئینگے،اپنے حلقے سے یہ ایک نوسرباز علی امین گنڈہ پور سے ہار جاتے ھیں یہ ان کی ٹوٹل مقبولیت ھے باقی ان کو صرف بلیک میل کرکے کام نکلوانا آتا ھے اور کچھ نہیں ،مسئلہ سارا یہی ھے کہ اب کوئی بلیک میل ھونہیں رھا۔
عدالت نے فرخ کھوکھر کو قتل کیس میں عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی قبضہ مافیا کے سرغنہ کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا اس نے کچھ عرصہ پہلے فضل الرحمن کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر کے پناہ لے لی تھی اندازہ کریں اب JUI بھی قاتلوں،قبضہ مافیا کو پناہ دیتی ہے
Khadija Amend.M @khadijaahmed84
96 Followers 1K Following Never dream to give up in life, your dreams must surely come through. Entrepreneur 📊📈
Samaira khan @ronald_ana60022
1K Followers 3K Following Don't let the things you can't change stop you from changing the things you can change
Yousaf Siddiqui-The W... @YousafSiddiquii
42K Followers 20K Following میں پاکستان کی ریاست اور پاک فوج کے لیے لکھتا ہوں، اور اپنے قلم کے ذریعے اپنے وطن کی خدمت اور اس کی عزت و وقار کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔🇵🇰❤️
Dana🌹 @Adina6677
332 Followers 1K Following
Abbas Bugti journalis... @Abbasbugti52
18K Followers 14K Following Watan se muhabbat iman ka juz hai.!! ❤🇵🇰
Waris Ali @Waris___Ali
5K Followers 7K Following IT Engineer and Islamic Fundamentalist, Doing work for BrassTacks SYED Zaid Hamid Sb❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤.
KacySiew @KacySiew84709
49 Followers 2K Following
Abdul Razzaq Bajwa @Abdulrazzaqbaj7
31K Followers 21K Following Senior Vice President SMT PP70 GRW تاحیات وزیراعظم نواز شریف
Mian Ahsan @MianAhs25121739
2K Followers 4K Following
محمداقبال م... @MIqbalMughal9
20K Followers 15K Following اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰کالمسٹ /مسلم لیگ ن سے پیار ❤️سماج کی آواز 📢 Spokesperson to President PMLN AJK
Jennifer Nicole @Jennife15321091
127 Followers 831 Following
Khan Ahmed @KhanAhmedBugti1
45 Followers 485 Following
Abdul Karim @KarimKa09549323
207 Followers 666 Following افضل مدن راحة مدينه نبينا محمد عليه الصلاة والسلام
Mohsin @Mohsin94006795
26 Followers 188 Following
Afzal Rehmanمحمد ... @AfzalRe01139463
375 Followers 713 Following جتھے ترنجن جوڑے سیاں نی۔ جا ویکھ اجاڑاں پیاں نی۔ سب آپو آپے گیاں نی۔ ہن توں وی اک دن جاویں گی۔ کت چرخہ شام مناویں گی۔ ایس کھیڈن توں پچھتاویں گی۔
Abdul Waheed Makki @AWMShaikh
9K Followers 7K Following Free Lancer/ SEO Expert/ Web Designer/Digtal Marketer/ Blogger/ Creative Writer
Muhammad Naeem Tahir @HIG456
39K Followers 37K Following تکمیل پاکستان اور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض
Arshad Mehmood ( Defe... @Arshe530
38K Followers 26K Following ✍️اسلامی و معلوماتی تھریڈز اور قوم یوتھ کی چھترول ایک پیکج میں دستیاب ہے ۔
Free Palestine. @Tariq_Khan_
9K Followers 10K Following حضرت علی فرمایا جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو.........
Najam Wali Khan @najamwalikhan
64K Followers 1K Following Broadcast Journalist @PtvNews | Group Editor Daily Nai Baat | @NeoNewsUR | Tweets are Personal
Tayyab Baloch طیب ... @tayyabbalochpk
16K Followers 735 Following President Press Association of Supreme Court 🇵🇰Multimedia Journalist🎥 Author & Passionate observer of world affairs, BRICS, US🇺🇸RU🇷🇺,NATO, SCO, China🇨🇳
Muzamil @muzamil_45
32K Followers 852 Following
𝑴𝒂𝒔𝒐�... @MasoodUsmani5
81K Followers 9K Following Analyst | Global Markets | News | Geopolitics | Economy | Diplomacy | Current Affairs | Politics | PML N❤️|
♥︎‿♥︎FW_Kha... @Bad_Shah123
5K Followers 1K Following Verified. 💯 Authentic 📢 Truth that matters 🔔 Follow for real updates 🇵🇰 Pakistan & beyond
Rana Sarwar 🇵🇰 @S_hisun
18K Followers 10K Following Do not forget that the Armed forces are the Servant of the People You do not make National Policy it is we the Civilians Who decide the Issues '' Quaid''
Dr Ayesha @Dr_AyeshaNavid
39K Followers 1K Following Doctor | For Free Medical Advices Visit My Youtube Channel | Political Analyst | Social Media and Human Rights Activist | Feminist
khalida Rehmani @khalidrehm80199
3K Followers 2K Following Suporter Of PMLN,100% Followback ۔۔فالو بیک نہ دینے والا 48 گھنٹے بعد انفالو
Kippsam Malik @KeepsamM
24K Followers 5K Following Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
Fans of Asim Munir @HafizSyedShah
5K Followers 4 Following Fan account of CDF, Field Marshal Syed Asim Munir. Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰
Zahid Baloch @ZahidlBaloch
3K Followers 405 Following Journalist | Conflict, Governance, human rights | News, analysis & inside stories
Zarrar Marwat 🇵�... @Maj_Marwat
12K Followers 358 Following سب سے پہلے ❤️پاکستان❤️ ایمان تقویٰ جہاد فی سبیل اللہ ✊⚔️🇵🇰
RH Riaz @RH_views
40K Followers 3K Following میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Rashid Nasrullah @RashidNasrulah
368K Followers 24K Following All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
Jawad Ahmad @jawadahmadone
143K Followers 40 Following Current Chairman of the largest socialist political party in Pakistan. Liberty, Equality. Fraternity, Justice.
Malik Adnan Dani @Dani_Malik771
23K Followers 1K Following
Akbar S. Babar PTI @asbabar786
93K Followers 26 Following Politician. Consultant. Founding Member, Founding President PTI Balochistan, Former Vice President & Central Information Secretary. Fighting for Justice.
Dr Humma Saif @HummaSaif
320K Followers 2K Following #CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck
Dr Shama Junejo @ShamaJunejo
339K Followers 490 Following #Tamgha_e_Imtiaz🇵🇰#CancerSurvivor #PhDMilitaryEthics #PolicyAdvisor #DiplomaticAffairs #BritishSindhi #Feminist #Columnist #LLBHons #MAIntR #MADiplomacy @SOAS
Shah Owais Noorani @iamowaisnoorani
194K Followers 491 Following Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account نظام مصطفٰے ہماری منزل
Santosh Kumar Bugti @santoshkbugti
15K Followers 883 Following Proud Pakistani Hindu, Former Info-Secretary PMLN Balochistan, Ex-MPA, Working for the rights of Minorities in Pakistan. #PakistanZindabad
Pak Army @Markhor_101
74K Followers 3 Following 𝑾𝒆 𝑫𝒊𝒅𝒏'𝒕 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒕𝒆𝒅 𝒊𝒕....𝑩𝒖𝒕 𝑾𝒆 𝑾𝒊𝒍𝒍 𝑭𝒊𝒏𝒊𝒔𝒉 𝑰𝒕... 𝑪𝒐𝒎𝒎𝒆𝒏𝒕𝒂𝒓𝒚 𝑨𝒄𝒄𝒐𝒖𝒏𝒕
Hammad Hassan @HammadHassan30
25K Followers 936 Following 'The truth will make you free but first it will make you miserable.'
Duggloox 🦕 @juttji33
7K Followers 1K Following Digital Media Algorithm Specialist | Digital Marketer | Ai Artist | Astro Palmist | Sidhu | RTs are not Endorsements/Opinions
Mohsin Baig @MohsinBaigMedia
108K Followers 1K Following Editor in Chief | Online International News Network | Daily Jinnah Newspaper || Islamabad-Pakistan | The only official account |
Shakil Shafi 🇦🇺 @ShakilShafi0
14K Followers 275 Following Don’t limit your challenges, Challenge your limits.
Murtaza Ali Shah @MurtazaViews
638K Followers 2K Following UK Correspondent | GEO News & The News | 8 million followers across SM platforms | Contributor: Daily Telegraph, Mail & Mail on Sunday | [email protected]
Dr Farhan K Virk @FarhanKVirk
274K Followers 3K Following Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party
Abdul Razzaq Bajwa @Abdulrazzaqbaj7
31K Followers 21K Following Senior Vice President SMT PP70 GRW تاحیات وزیراعظم نواز شریف
S. 🍁 @S_Ahmed4
7K Followers 394 Following کسی کے ظرف سے بڑھ کر نہ کر مہرو وفا ہر گز ۔۔۔کہ اس بے جا شرافت سے بڑا نقصان ہوتا ہے۔۔۔۔ 🇵🇰 زندہ باد۔۔۔۔
M.Adnan @AdnanA_007
18K Followers 842 Following if we desire respect for the law, we must first make the law respectable⚖️ Justice delayed is justice denied.
Muhammad Kashif Meo @KashifViews
24K Followers 43 Following Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger, https://t.co/QHYTxTgSyc
Ch Mubeen Gujjar @CMMobeen
12K Followers 91 Following Vice President #PMLN Spain🇪🇸/ Head of #PMLN Social Media Team Spain 🇪🇸/ Joined https://t.co/V4CrbSjzVZ 🇵🇰 since birth
ZaiN Bugti @Bugti86
11K Followers 4K Following یہ پاکستان تیرا ھے نہ میرا، اسے کچھ بدخصالوں نے ھے گھیرا، گھرانے چند اس پر ہیں مسلط، یہاں پر معتبر ھے، ہر لٹیرا ( حبیب جالب)
Laraib @Laraib65397953
3K Followers 463 Following
Muhammad Ashfaq @ashfaqsasrana
22K Followers 6K Following The best time to start over is today. Keep your dreams and wishes alive by working a bit toward them each and every day.
Iram (Summan) Dar ♌ @summandar01
218K Followers 11K Following 🇵🇰 Pakistan First National Affairs | Politics Reposts for awareness RT ≠ Endorsement



























