L❤VE ISI 🇵🇰 @google_202
I am Proud to Muslim..🌹 World is Beautiful.. Pakistan 🇵🇰 is too much Beautiful.. Pakistan Army is No.1 of the World..⭐ Great Pakistani Nation..👍 Pakistan Joined August 2018-
Tweets2K
-
Followers385
-
Following653
-
Likes3K
لاہور ہائیکورٹ چیرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی کا معاملہ کمرہ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی اور ملائکہ بخاری کا آمنا سامنا ملائکہ بخاری چیرمین پی ٹی آئی کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں ملائکہ بخاری نے چیرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی چیرمین پی ٹی آئی نے ملائکہ بخاری کی بات کا کوئی جواب نا دیا جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی کا ملائکہ بخاری سے آمنا سامنا ہوا
Condemn the demolition of Lal Malhi’s family house in Umer Kot by the PPP government. Lal Malhi is the President of PTI’s minority wing. The fascist tactics employed by the State to force PTI leaders & workers to dissociate from the party has not only weakened our democracy, but it is also severely damaging the social contract between a State and its citizens. Those in power need to introspect these actions. It is impossible to effectively govern & progress by suppressing the citizens & taking away their fundamental rights.
جس انسان نے بھی عمران خان کو رینجرز کے زریعے بد تمیز انہ انداز میں گرفتار کروایا وہ 9 مئی کا ذمہ دار ہے کیونکہ انہوں نے جان بوجھ کر عمران کو کالر سے پکڑ کر گرفتار کیا پھر سب ٹی وی چینلز پر نشر کروایا پھر عوام کو بھڑکا کر کور کمانڈر کے گھر تک جانے دیا اور روکا بھی نہیں، پنجاب آئی جی سارا دن غائب رہا۰ جو بھی اس کا ذمہ دار ہے وہ غدار ہے
پشتو میں کہہ رہا ہے، یا اللہ پاکستان اور عمران خان کی مدد فرما۔ یا اللہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنا۔ ❤
پرویز مشرف نے جب امریکہ کے حکم پر فاٹا میں فوجی آپریشن شروع کیے، مختلف جواز اور بہانے گھڑ کر بھی آپریشن لانچ ہوتے رہے، تب سوشل میڈیا نہیں تھا لیکن زیادہ تر لوگ ان آپریشنز کے حق میں تھے، 2010 کے بعد سوشل میڈیا پر حمایت رہی مخالفت کرنے والے غدار کہلاتے تھے، عمران خان اسی لیے طالبان خان مشہور کیا گیا تھا۔ گزشتہ 14 ماہ سے جو کچھ پورے پاکستان میں ہورہا ہے امید ہے لوگوں کو اب ان فوجی آپریشنز کے پیچھے محرکات، مقاصد اور نتائج بخوبی سمجھ آ چکے ہوں گے، فاٹا کے عوام بالخصوص اور مذہبی بنیاد پر امریکہ و فوجی آپریشنز کی مخالفت کرنے والے افراد اور انکے لواحقین کو کیسے کیسے ظلم کا نشانہ بنایا گیا عوام کو معلوم ہی نہیں ہونے دیا گیا کیونکہ لوگ اندھی محبت اور عقیدت میں سرشار تھے، علماء سو ان آپریشنز کیلیے فتوے جاری کرتے ہوتے تھے ٹاوٹ لوگ ریلیاں نکالتے تھے، بلوچستان میں جو کچھ ہوا وہ بھی اندوہناک کہانی ہے۔ مجھے کبھی کبھار لگتا ہے کہ گزشتہ 14 ماہ میں جو کچھ ہورہا ہے شاید وہ مکافات عمل ہے۔ عوام پاکستان نے من حیث القوم اس ظلم کو کم علمی یا جہالت میں ہر طرح سے سپورٹ اور مدد فراہم کی تھی۔ یہ سب کچھ زیادہ پرانا نہیں کہ لوگوں کی یادداشت کمزور ہو، گزشتہ 20 سال کا قصہ ہے
ڈی جی ISPR صاحب کی پریس کانفرنس نے کوئی فائدہ تو نہیں کیا، البتہ اٹارنی جنرل کے بیانیے پر رکھ کر کلہاڑی مار دی۔ جناب نے کہا کہ 102 سویلین افراد کا ٹرائل جاری ہے، جبکہ اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا تھا کہ ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا۔ ابھی عمران خان مخالف وکیل کے بیانیات میں اور بھی جھول سامنے آئیں گے۔ تھوڑا صبر کریں۔ اللّه اسی طرح جھوٹ کا پردہ چاک کرتا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اللّه دعا کیلئے اٹھے کروڑوں ہاتھوں اور جھولیوں کو نہ سنے۔ بےشک میرا رب بڑا بےنیاز ہے !!
نہ یہ پتھر کا دور ہے نہ یہ 80 کی دھائی لوگوں کو قائل کرنے کے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور دلیلیں جھوٹی ہوں تو کوئی قائل نہیں ہوتا بلکہ سوال اٹھاتا ہے آج پوری قوم سوال اٹھا رہی ہے۔ نمبر1 :- 9 مئی کے واقعات کی زمہ دار اگر تحریک انصاف ہے تو نقصان سب سے زیادہ تحریک انصاف کا کیوں ہوا ملک کی سب سے مقبول جماعت ہوتے اس کو کیا ضرورت کسی ایسا ڈرامہ کرنے کی؟ نمبر2:- اگر اس کی زمہ دار تحریک انصاف ہے تو عمران خان کو ہائی کورٹ کے احاطے سے ہتک آمیز انداز میں گرفتار کس نے کروایا؟ نمبر3:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو تین دن انٹرنیٹ بند کرکے حقیقت عوام سے چھپانے کی کوشش کیوں کی گئی؟ انٹرنیٹ چلنے دیا جاتا تاکہ عوام خود دیکھتی کیا ہورہا ہے نمبر 4:- اگر تحریک انصاف کی لیڈرشپ قصور وار ہے تو پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف چھوڑنے والے اس سے بری الزمہ قرار کیوں دئیے جارہے؟ نمبر5:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو فری ٹرائل سے کیوں بھاگا جارہا؟ نمبر6:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لائے جارہے؟ نمبر7:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو بتایا جائے پولیس کو راستوں سے کس نے ہٹوایا حکومت تو تحریک انصاف کے مخالفین کی تھی؟ نمبر 8:- کور کمانڈر آفس میں عام حالات میں جب لوگ نہیں جاسکتے تو مشتعل افراد کو کیسے آرام سے جانے دیا گیا؟ #BehindYouSkipper #May9th_FalseFlag
🔥 مُرشد آن فائر 🔥 " خطاب کی اہم ترین حصہ ، زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں شکریہ ۔
ڈی جی صاحب کی کانفرنس میں بہت زیادہ تضادات ہیں اُن میں سے چند تضاد: پہلا تضاد: اگر 9 مئی کو لوگوں کو طاقت سے نہ روکنے کا مقصد کسی سیاسی جماعت کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانا تھا تو پھر فوجی افسران کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر سزا کیوں دی گئی؟ دوسرا تضاد: کئی ماہ پہلے منصوبہ بندی ہوئی تو یہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے کیا کیا کر رہے تھے؟ تیسرا تضاد اگر چند لوگوں کے شر سے آرمی چیف اپنا جی ایچ کیو سنبھال نہیں سکا تو پورا ملک کیا سنبھالے گا؟ فوری استعفیٰ کیوں نہیں دیا؟ چوتھا تضاد: جو لوگ پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی سے جدا ہوگئے وہ کیوں بری الزمہ ہوگئے؟ پانچواں تضاد: فوجی افسران کا ٹرائل سویلین عدالتوں میں نہیں ہوسکتا تو سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیوں کر رہے ہیں؟ چھٹا تضاد: اگر ڈیڑھ سال سے فوج کے خلاف قوم کی ذہن سازی کی گئی تو اتنا عرصہ انتظار کیوں کیا گیا؟ ساتواں تضاد: اگر وزیراعظم ملک کے ساتھ غداری کرے تو اسے منطقی انجام پر پہنچایا جاتا ہے اور آرمی چیف غداری کرے تو اس کا کورٹ مارشل نہیں ہوتا؟ آٹھواں تضاد: الیکشن کے لیے صوبہ پنجاب میں سیکورٹی فراہم نہ کرنے پر آرمی چیف نے آئین سے غداری کی، فوجی عدالتوں نے کاروائی کیوں نہ کی؟ نواں تضاد: فوج کے خلاف زہر اُگلنے والے معافی کے قابل نہیں تو ہر آئے روز حاضر جنرل فیض کو گالیاں دی جاتیں رہیں لیکن ادارے نے اُن کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہ کی؟ دسواں تضاد: اگر نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کل تک فوج کو گالیاں بکتے رہے اور پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر فوج کو ننگا کرتے رہے تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی گئی؟ گیارہواں تضاد: عمران خان پر قاتلانہ حملے ہوئے اُس نے فوجی افسران پر الزام لگایا تو فوج نے قبول نہ کیا، اب فوج عمران خان پر بغاوت کا الزام عائد کر رہی ہے عوام اور عمران خان کیسے قبول کریں گے؟ بارہواں تضاد: فوج پاکستان کے خلاف نہیں جاسکتی، پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ سابق وزیراعظم اگر بغاوت کر سکتا ہے تو سابق آرمی چیف کیسے دودھ کا دُھلا رہ سکتا ہے؟ کیا گارنٹی ہے کہ وہ پاکستان سے مخلص رہے گا جبکہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان بھی نہیں رہتا؟ تیرھواں تضاد: سائیفر اگر جھوٹا تھا تو اس پر آزاد کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں؟ چودھواں تضاد: آپ کے پاس جو ثبوت موجود ہیں وہ حقائق ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں اور عوام عینی شاہدین ہیں وہ حقائق کیوں نہیں ہیں؟ پندرہواں تضاد: جو بھی فوج کے خلاف بولے گا وہ غیر ملکی ایجنسیوں کا ایجنڈا ہے اور جو مقبول سیاسی جماعت کے خلاف بولے گا وہ محبِ پاکستانی ہے۔ سولہواں تضاد: اگر عمارات کو گرا دیا جائے تو یہ ملک دشمنی اور بغاوت ہے اور اگر منتخب کردہ حکومت گرا دی جائے تو پاکستان کی بہتری ہے! سترھواں تضاد: یہ کیسا 9 مئی ہے جس میں بندے بھی تحریک انصاف کے مرے، گھر بھی تحریک انصاف کے گرائے گئے، جیلیں بھی پی ٹی آئی کے ورکرز سے بھری گئیں، کاروبار بھی پی ٹی آئی کے ورکرز کے بند ہوئے، تشدد بھی پی ٹی آئی کے ورکرز پر ہوا، مائیں بہنیں بھی پی ٹی آئی کے لوگوں کی اٹھائی گئیں، نہتے بھی یہی تھے، لیکن دہشتگرد بھی یہی ہیں؟ اٹھارواں تضاد: 9 مئ کے ماسٹر مائنڈز کوکیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، کلبوشن کے خلاف، اے پی ایس وقوع میں ملوث اور کشمیر پر چڑھائی کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے خلاف کیوں کچھ نہیں کیا؟ انیسواں تضاد: اگر میجر جنرل لیول کے لوگ عمران خان کی بات متاثر ہوکر 9 مئی کے واقعے میں ملوث ہوئے اور اُکسا دیا تو عام آدمی پر بیوقوف ہونے کا الزام کیوں؟ بیسواں تضاد: اگر چند فوجی افسران جو معلوم ہوسکے کہ وہ بھی 9 مئی میں ملوث تھے تو اُن کا کردار بھی آپ کے خلاف گواہی ہے کہ آپ ملک کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں! کیوں کہ آپ کہتے ہیں کہ فوج ملک کے خلاف نہیں جاسکتی۔ جو افسران آپ کے خلاف گئے شاید وہ ملک کے حق میں آپ کے خلاف گئے ہوں، نظر ثانی کی ضرورت ہے! اکیسواں تضاد: پیغام دیا گیا جو 9 مئی سے لاتعلقی کرے گا اس کے لیے بچت ہے یعنی عمران خان کہہ دے کہ میں نے سب کرایا اور معافی مانگتا ہوں تو معافی کا اعلان ہو جائے گا۔ پھر ان 102 لوگوں کو پریس کانفرنس کرنے کا موقع کیوں نہیں دیا جا رہا جیسے دیگر سیاسی لوگوں نے جدائی کانفرس کرکے خود کو بچا لیا؟ بائیسواں تضاد: 9 مئی سازش کئی ماہ قبل تیار کی گئی، کئی ماہ قبل ملک و جی ایچ کیو کے خلاف ملک کے اندر بیٹھ کر سازش ہو رہی تھی اور ایجنسیوں کو معلوم نہیں تھا جبکہ عمران خان کو سیکورٹی اور جاسوسوں کے حصار میں رکھا جا رہا ہے! Continued 👇🏾
ملائکہ بخاری آج عدالت میں خان صاحب کے ساتھ۔۔۔ ملائکہ بخاری برٹش پاکستانی ہے جو برطانیہ میں وکالت کر رہی تھی اور بہت اچھی زندگی گزار رہی تھی لیکن پاکستان اور عمران خان کی خاطر برطانیہ چھوڑ کر پاکستان اگئ۔ ملائکہ بخاری سوچ رہی تھی پاکستان کی بہتری کے لئے کام کروں گی لیکن اسے کیا پتہ تھا ایک دن اسے جھوٹے مقدنوں میں گرفتار کیا جائے گا، فیملی کو ٹارگٹ کیا جائے گا اور پھر زور و زبردستی پریس کانفرنس کروایا جائے گا۔ لیکن آج بھی وہ پاکستان میں ہے اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ❤✌
اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے سخت خوفزدہ ہے وہ اپنے 75 سالہ اقتدار کی رسی اپنے ہاتھوں سے پھسلتا دیکھ کر 9 مٸی کی منظم سازش کرتے ہیں کہ عمران خان کو کسی طرح پھنسا کر ختم کر سکیں ورنہ یہ عوام ہمیں ہمارے گھروں میں گھس کر مارے گی کیونکہ عوام کےسامنے تمام حقیقتیں کھل چکی ہیں اسلیے اپنی 1/16
ان فوجیوں کو مرحومہ عصمہ جہانگیر ڈفر کہا کرتی تھی لیکن ہم نے فوج کی محبت میں اُسے ہمیشہ بُرا سمجھا، غدار اور ہندوستان کا یار سمجھا، لیکن جیسے ہی کل والی پریس کانفرنس سنی، عقل دنگ رہ گئی کہ کیسے ایک اعلیٰ فوجی افسر ایک سانس میں کہہ رہا تھا " ردّعمل نہ دے کر ہم نے سازش کو ناکام بنایا" اور دوسری ہی سانس میں کہہ رہا تھا 'ردعمل نہ دینے پر ہم نے فوجی افسروں کو بر طرف کیا" مطلب عاصمہ جہانگیر ان کے بارے ٹھیک ہی کہتی تھی؟ #ISPR #DGISPR #PakistanUnderStateFascism
ڈی جی DG IPR کی پریس کانفرنس خاصی افسوسناک تھی! اس میںُ جو کچھ کہا گیا وہ تو غیر منطقی تھا ہی، مگر اس کی timming بڑی غلط تھی، عین اس وقت جب سپریمُ کورٹ آف پاکستان ملٹری کورٹس میںُ سولئین کے مقدموں کے خلاف پیٹیشنز سنُ رہی ہے، اس پریس کانفرنس سے یہ تاثر پیدا ہوا ہے کے ISPR عدالت عظمی کو defy کر رہا ہے! ISPR کو فوری طور پہ اس تاثر کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے! ہی بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہُ اگر سارا جہان ہی انتشار کا شکار ہو جاے تو پھر کوئی جزیرہ بھی محفوظ نہیں رہ سکتا! جزیرے بھی ڈوب جاتے ہیں! youtu.be/PcxuEcOqQMc via @YouTube
امریکہ اور بھارت کو جواب دینا وزارت خارجہ کا کام ہے لیکن عمران خان کو جواب ہم خود دیں گے۔۔۔۔ پچھلے پچھتر سال سے ہمیں ڈراتے رہے کہ ہمارا دشمن بھارت ہے اور انکی تیارکردہ مذہبی جماعتیں نعرے لگاتی رہیں “امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے، غدار ہے” اصل غداری اس ملک کے ساتھ ہم سب نے خود کی ہے #May9th_FalseFlag
9 مئی کی پلاننگ ایک مہینہ پہلے جاتی امراء میں ہوئی اس میں شامل افراد مریم صفدر رانا ثنا عطا تارڈ جرنل فیصل نصیر جرنل ندیم اور محسن نقوی اس میں شامل تھے وہاں عمران خان کی گرفتاری کی پلاننگ بنائی پھر رینجرز نے گرفتار کیا عمران خان کو اس کے فورن بعد ردعمل دیکھ کر لاہور کور کمانڈر 👇
دوستو! راجہ رضوان جن کو اس آرمی نے غدار کہا اور پھانسی دی ۔ رضوان جب جرمنی میں تھے تو انھوں چائنا انٹیلیجنس نے قمر باجوہ اور عاصم سلیم اور دو ابھی کور کمانڈرز ہیں ان کی اسرائیل اور انڈیا کے ساتھ تعلق اور کاروبار ڈیل کی معلومات دی تھی پھر ہماری آرمی نے کچھ نیوکلیئر معلومات ان کے گھر رکھی اور انھی معلومات کی وجہ سے پھانسی دی ، یہ صرف اسی وجہ سے مرا اس کے خاندان میں کوئی آرمی آفیسر یا مافیا نہیں تھا ، ورنہ یہ آج زندہ ہوتا۔ آرمی نے دو آفیسر پر یہ الزام لگایا اور ایک کو سزائے موت ، دوسرا باعزت بری کر دیا۔ جس سے ڈر تھا اسے ہمیشہ کی طرح راستے سے ہٹا دیا گیا۔ #منقول @420Sweet302
اینٹی کرپشن عدالت پشاور نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔علی محمد خان پر غیر قانونی بھرتیوں اور خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے، واضح رہے کہ علی محمد خان جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل میں ہیں۔ انشااللّہ تعالیٰ آج وہ رہا ہوجائیں گے ۔
جب عدالت میں ایک ماں جی نے مراد سعید سے کہا اس کا بیٹا مر گیا ہے تو مراد سعید نے ماں جی کو گلے لگایا اور کہا میں تمھارا بیٹا ہوں ❤
لاہور ہائکورٹ جو عمران ریاض کی بازیابی کا کیس سنُ رھی ہے، سے سپریمُ کورٹ تک جو فوجی عدالتوں پہُ پٹیشن سنُ رہی ہے سے دبئی تک جہاں زرداری اور نواز مل کر ۲۳۰ ملین پاکستانیوں کی تقدیر کا فیصلہ کر رہے ہیں، ایک ہیُ چیز نظر آتی ہے: ایکُ کلچر جو جھوٹ، مکر، فریب، منافقت، سازش اور ڈیلُ میکنگ پہ چل رہا ہے! بے چاری عدالتیں بھی انصاف اور قانون کے فیصلوں کے بجاے ڈیلُ میکنگ کا انتظار کر رہی ہیں! دوای antibiotics سے بیکٹیریا مر سکتے ہیں، مگر صحت مند ہونے کے لئے زندہ روح کی ضرورت ہے! اور ادھر تو روح ہی مر چکی ہے! youtu.be/Z6LaBoaPq5Y via @YouTube
ہم نے تمہیں ملازم رکھا ہوا ہے تاکہ تم ہمارے کیے گے آزاد ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرو ہم سے تنخواہ لیتے ہو پیشن لیتے مراعات لیتے ہو اور ہمیں ہی دہشتگرد کہتے ہو تم ہوتے کون ہو جو ہمارے لیڈر کے خلاف بات کرو یا ہمیں دہشتگرد کہو اب وقت آ گیا ہے تمہیں تمہاری اوقات میں رکھنے کا تم عزت کے ساتھ سرحدوں کی نگرانی کرو ورنہ ہمیں تم جیسے گھٹیا کام چور اور کرپٹ جنرل نہی چاہیے ہم تمہیں ملک کی خاطر جان فدا کرنے والے فوجی جوانوں کی شہادتوں کے پیچھے چھپنے نہی دیں گے ہمیں پریس کانفرنسیں کر کر کے مت بتاؤ کیا سہی ہے کیا غلط ہمارے لیڈر عمران خان نے ہمیں صحیح اور غلط کی پہچان کروا دی ہے اب تمیں صرف اور صرف سرحدوں کی حفاظت کرنی ہے نہی کر سکتے تو استفی دو گھر جاؤ لیکن ہم تمہیں ہمارے یا ہمارے لیڈر عمران خان بارے کوی غلط بات کرنے کی اجازت نہی دیں گے #May9th_FalseFlag
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌ... @LalBukhari
186K Followers 73K Following Journalist,Freelance Digital Social Media Activist,& Ex president of divisional union of journalists Rawalpindi division
حائمہ نور🇵... @HaymaPrincess
11K Followers 9K Following میں حائمہ نور اس ملک 🇵🇰 کی شہری اور اس کی وفادار ہوں، بارڈر کا محافظ فوجی میرا فخر ہے اور اسلام ہماری بقا ہے۔ 👸
Muhammad Awais ishaq @Muhamma01228272
719 Followers 1K Following
Sencentradio @sencentradio
190 Followers 2K Following we are Chinese walkie talkie supplier, Chinese Brand Baofeng,Wouxun,TYT,support Small order ,and OEM,we do business of walkie talkie for more 13years
Hussnan Anwar @HussnanAnwar
4K Followers 4K Following -I 𝐋O𝐯𝐞 𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐌u𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (ﷺ)❤️ ............................... وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
صلاح عبدالح... @abdaa3332
47 Followers 285 Following
menahanna @menahanna288
175 Followers 564 Following ﴿وَاذكُرُوا اللَّهَ كَثيرًا لَعَلَّكُم تُفلِحونَ﴾
Saad @Saad37919538
88 Followers 391 Following “ليت العمر ” مسجد ” والأيام ركعآت وليتنيَ لآ تبت مآ أعيد ذنبـيْ ”
abrar 🦅 @Khan__003
15K Followers 16K Following Both of them had different goals but both gave me the same pain
yasser @yasserelhalw
180 Followers 720 Following
Prime Online Shopping... @Prime_OSC
498 Followers 1K Following We are providing Online Shopping Service in market rate price so you dont need to go out in this critical situation, We deal in mostly use products.
𝓠𝓪𝓶𝓪𝓻 ... @ArtistQamarAbas
2K Followers 7K Following Bold Artist🤞 |Portrait Work\Figure Drawing\Imagination Theme Work Sketch&Painting| Portrait Specialist|Oil Painting & Pencil Sketch |3D Art
♠️ بجاڑ صا�... @ItsBajjar
2K Followers 2K Following Reduce your speech and you will be safe from blame. #ImamAli_ibneAbiTalib.
Rab Nawaz @RabNawa67571784
461 Followers 824 Following
MUSTAFA @MustafaMaIik
27K Followers 24K Following Pakistani 🇵🇰 | Patriotic | Die Hard Insafian | Overseas Employee #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
Madrissa Tul Madinatu... @TulMadina
139 Followers 421 Following نوری ویلفئیر فاؤنڈیشن کسی کو ایک وقت کا کھانا کھلانا سو مسجد بنانے سے بہتر ہے آو آگے بڑھو
𝓐𝓶𝓲𝓷 𝓑... @AminButt58
20K Followers 17K Following سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ، رہنےدو غالب کوئی عقل کی بات کرو!! l Love Pakistan and Respect other nations…💞
彡 𝐃𝐚𝐫𝐰�... @Darwish456
18K Followers 18K Following اپنے رب کے تمام مخلوقات سے پیار کرنے والا پکا قوم پرست آزادی پسند فالو کرے فالو بیک لے
Naveed Ahmed Tahir @NaveedAhmedTah1
142 Followers 2K Following Administrator | motivational Speaker| Team Building| Leadership| War studies| sportsmanship. اِک اور ضربِ حیدری - بازو ہمّت سے ہے پروازِ شوق.
Noor Khan Mazari @NoorKha77088835
763 Followers 4K Following Ambassador Prograssive youth socity of Pakistan
Munir Ahmed @MunirhAhmed
9 Followers 224 Following
🇵🇰اللّه ک... @qureshifamilyse
3K Followers 3K Following وفا کا تعلق مرد یا عورت سے ہرگز نہیں ہوتا ، وفا کا تعلق اوقات سے ہے بساط سے ہے جسکی جتنی ہوتی ہے وہ اتنی کرتا ہے..!💖.....
Farha Khan @iam_farha
115K Followers 26K Following Freelance content writer➡️Social media Activist,➡️Columnst for https://t.co/UFs32A689k
Gazi Aabid @gazi_aabid
4K Followers 2K Following 𝑵𝒂𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍𝒊𝒔𝒕 🍃 • 𝑪𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕 𝒆𝒏𝒕𝒉𝒖𝒔𝒊𝒂𝒔𝒕 🏏• 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓𝒊 🍁 نِعْمَ ٱلْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ ٱلنَّصِيرُ ✒️ الأنفال ٨:٤٠
اکبر علی @akbar_ali0345
334 Followers 541 Following جو حق ہے وہی سچ ہے.بالکل غیر سیاسی. 💯فیصد FollowBack. آزما کر دیکھیں. کشمیر بنے گا 🇵🇰.
jalal sayed @jawad_jalali
704 Followers 1K Following
Asif Nawaz @AsifNaw98095432
11 Followers 15 Following
Mr TANOLI @MrTANOLI7
49 Followers 130 Following
M Yasir Awan @Yxr01
40K Followers 32K Following Digital Marketer || Blogger || Freelancer || Software Engineer
ł₥Ɽ₳₦ ₩₳... @Iwqureshi
10K Followers 10K Following Sagittarius♐ I'm proud to be Muslim... 🌟🇵🇰 #PakistanZindabad
𝑨𝑩. 𝑹𝒆�... @imAbR3hman
2K Followers 2K Following #Student👨⚕️ | Cricket Lover 🏏|🇵🇰 ❤️ | ➡️ |FB 💯 | #IK😍❤️
Allama S Tasawar Naqv... @TasawarJawade
10K Followers 7K Following Official Account of Martyr H.I Allama Syed Tasawar Hussain Naqvi Jawadi. SG Majlis Wahdat Muslimin Azad Jammu Kashmir. Managed by SMT
Saif Ur Rehman @UrJnab
14K Followers 13K Following 🌷کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا🌷 🌻مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا🌻 ❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Huma Rani @Hm_ri_
69K Followers 53K Following سنا ہے جو نصیب میں نہیں ہوتے. . 💞 ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے. . .💞
Riaz Hussain @Advocate_Riaz_
30K Followers 25K Following Advocate by Profession Advocacy is my passion
Imran Khan @ImranKhanPTI
20.6M Followers 0 Following Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan
Ch Fawad Hussain @fawadchaudhry
6.4M Followers 4K Following PTI.. Former Minister for Information &Science &Technology
Anwar Lodhi @AnwarLodhi
2.5M Followers 997 Following Journalist II Educationist II Political Commentator
Siasat.pk @siasatpk
2.8M Followers 12 Following Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
Shah Mahmood Qureshi @SMQureshiPTI
5.1M Followers 13 Following Vice Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf | Former Foreign Minister of Pakistan | #قیدی_نمبر_805
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌ... @LalBukhari
186K Followers 73K Following Journalist,Freelance Digital Social Media Activist,& Ex president of divisional union of journalists Rawalpindi division
حائمہ نور🇵... @HaymaPrincess
11K Followers 9K Following میں حائمہ نور اس ملک 🇵🇰 کی شہری اور اس کی وفادار ہوں، بارڈر کا محافظ فوجی میرا فخر ہے اور اسلام ہماری بقا ہے۔ 👸
Nadeem Zaidi @_NadeemZaidi
99K Followers 1K Following مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا Retweets ≠endorsements #قلمکار
Baba G @BabaG512
39K Followers 2K Following بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ . (Love = Pakistan )
صلاح عبدالح... @abdaa3332
47 Followers 285 Following
Muhammad Awais ishaq @Muhamma01228272
719 Followers 1K Following
menahanna @menahanna288
175 Followers 564 Following ﴿وَاذكُرُوا اللَّهَ كَثيرًا لَعَلَّكُم تُفلِحونَ﴾
yasser @yasserelhalw
180 Followers 720 Following
Imran Khan @ImranRkhan
2K Followers 7 Following Hello its Imran Riaz fan 😍 Tweets are my personal not by Imran Riaz Khan
♠️ بجاڑ صا�... @ItsBajjar
2K Followers 2K Following Reduce your speech and you will be safe from blame. #ImamAli_ibneAbiTalib.
Rab Nawaz @RabNawa67571784
461 Followers 824 Following
نايف بو عاي�... @6DvgGhmMnxcgBDR
1K Followers 330 Following الحياء جمال في المراه، وفضيله في الرجل. ماجستير علوم ماليه.. تربوي متقاعد (حسابي الجديد)
Kaaba | الكعبة @HolyKaaba
665K Followers 0 Following الكعبة 🕋 رمز السلام لدين الإسلام | Symbol of peace, religion of Islam; The Ka'aba.
Capt Kazo @CaptKazo
3 Followers 1 Following
MUSTAFA @MustafaMaIik
27K Followers 24K Following Pakistani 🇵🇰 | Patriotic | Die Hard Insafian | Overseas Employee #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
Ali Muhammad @xit_az
26K Followers 17K Following just an ordinary person who looks at things with an open an unbiased mind.
Madrissa Tul Madinatu... @TulMadina
139 Followers 421 Following نوری ویلفئیر فاؤنڈیشن کسی کو ایک وقت کا کھانا کھلانا سو مسجد بنانے سے بہتر ہے آو آگے بڑھو
🌹گُل🌹 Gul�... @G2GUL
24K Followers 12K Following
𝓐𝓶𝓲𝓷 𝓑... @AminButt58
20K Followers 17K Following سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ، رہنےدو غالب کوئی عقل کی بات کرو!! l Love Pakistan and Respect other nations…💞
kaleem ahmad🇵🇰 @kaleemunique
17K Followers 3K Following میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا بس خاص سے عام کر دیتا ہوں
Pagli Says (نوری) @pagli_Says
18K Followers 643 Following Doctor 👩⚕️Love Pakistan🇵🇰 Yes my PM is selected,I select him after rejecting Nwaz sharif & zardari any problem? NO DM
چوہدری معظم @ChShab43
21K Followers 656 Following Happy in the happiness of others,Sharing Personal opinions،Mindless,thinker,tweets make others realize، For📖 read open media section.
彡 𝐃𝐚𝐫𝐰�... @Darwish456
18K Followers 18K Following اپنے رب کے تمام مخلوقات سے پیار کرنے والا پکا قوم پرست آزادی پسند فالو کرے فالو بیک لے
آدھا پاگل @oye__pagal
34K Followers 8K Following مجھ پاگل سے الجھتے ہیں ____!! یہ سیانے بیانے احمق لوگ _____!!
Munir Ahmed @MunirhAhmed
9 Followers 224 Following
Noor Khan Mazari @NoorKha77088835
763 Followers 4K Following Ambassador Prograssive youth socity of Pakistan
Naveed Ahmed Tahir @NaveedAhmedTah1
142 Followers 2K Following Administrator | motivational Speaker| Team Building| Leadership| War studies| sportsmanship. اِک اور ضربِ حیدری - بازو ہمّت سے ہے پروازِ شوق.
jalal sayed @jawad_jalali
704 Followers 1K Following
Shakeel Chuhaan @ShakeelChuhaan2
77 Followers 822 Following
Asif Nawaz @AsifNaw98095432
11 Followers 15 Following
Naeem Bin Aslam @NaeemKhanpti_
5K Followers 3K Following There is no power on earth that can undo #Pakistan Retweet are not Endorsement (Interested In Politics) #ptifamily #Software_Engineer #Writer
Rizwan Ullah @RizwanU07783932
177 Followers 854 Following اللہ تعالی کی حقیقت کو سمجھو کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ کی نظر دلوں پر ہے نبی کریم صل اللہ.... کی اتباع کو لازم پکڑو
zafar ghani sh @ghani_sh
2K Followers 5K Following Cost & mangement accounts company cell 03008642173 FBR-tax-s tax audit E-mail [email protected]—24 hour online network FBR-Baking lone etc. att zafar sh
precious @Celina39501568
218 Followers 1K Following
Yasir @Yasir34102849
17 Followers 206 Following
Maheen Baloch @Bakhtawartweet
15K Followers 786 Following Teacher who plant the Seeds of Knowledge that grow forever....
ραяιι 🧚♀... @Nafeesa786_
3K Followers 2 Following یَارسول اللهﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام گنبدِخضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کوسلام ♥️…. stay away from me I’m not your type😡
ł₥Ɽ₳₦ ₩₳... @Iwqureshi
10K Followers 10K Following Sagittarius♐ I'm proud to be Muslim... 🌟🇵🇰 #PakistanZindabad






































